چینی کو پانی میں ڈال کر میلٹ کریں اور کسی بٹر پیپر پر فوئل پیپر پر یاماربل پر جما لیں اور چورا کرلیں۔
کیک کو باریک چورا کریں۔اس میں بادام ہلکا کوٹ کر ڈالیں۔ کشمش ڈالیں ، چاکلیٹ کو میلٹ کرکے ڈالیں۔
مکس کریں پیپر کپ میں ڈالیں۔ اوپر چاکلیٹ ڈال کر پیش کریں۔