Badami Korma Recipe in Urdu

Badami Korma
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 15801 Views
0 Comments

بادامی قورمہ

اجزاء:
•گوشت_____ آدھ کلو
•بادام _____ آدھ پا ؤ
•نمک مرچ_____ حسب ذائقہ
•دھنیا_____ 1 چھٹانک
•لہسن اور ادرک_____ دو چمچ
•دہی_____ 1 چھٹانک

بادام کی گریاں نکالیے۔ انہیں گرم پانی میں ابال کر ان کے چھلکے الگ کر دیجئے اور ایک برتن میں پانی ڈال کر رکھ لیجئے۔
اب پہلے پیاز لال کر کے نکال لیجئے۔
پھر مصالحہ بھونیں۔
اس کے بعد بھنے ہوئے مصالحے میں دہی اور گوشت ڈال کر بھوننا جاری رکھیے۔
جب آپ دیکھیں کہ گوشت خوب اچھی طرح بھن گیا ہے۔
تو اس میں بادام ڈال دیجئے اور گلنے کے لئے پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں۔
گوشت گل جانے پر اسے ایک بار پھر بھونیں اور پھر پتیلی چولہے سے اتار لیجئے۔

Posted By: Sunena, Larkana

Find out the Badami Korma Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Badami Korma is very famous in desi people. At KFoods you can find Badami Korma and all the urdu recipes in a very easiest way.

Badami Korma

Badami Korma in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment