Badami Korma Recipe in Urdu

Badami Korma
Recommended By Chef 00.15 To Prep
8 Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 2315 Views
0 Comments

بادامی قورمہ

اجزاء:
بادام_____ 12 عدد چھلے اور پسے ہوئے
پیاز_____ آدھ کپ تلی اور پسی ہوئی
خشخاش_____ 1 کھانے کا چمچ
چکن_____ 1 کلو
کھوپرا_____ 2 کھانے کے چمچ پسا ہوا
تیل_____ 1 کپ
مکس گرم مصالحہ_____ 1 کھانے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ_____ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
نمک_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ
لال مرچ_____ 3 چائے کے چمچ پسی ہوئی
دھنیا_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ پسا ہوا
دہی_____ ڈیڑھ کپ
جائفل_____ آدھ چائے کا چمچ پسی ہوئی
جاوتری_____ آدھ چائے کا چمچ پسی ہوئی
الائچی_____ آدھ چائے کا چمچ پسی ہوئی
گرم مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ
بادام_____ گارنش کے لئے فرائی کئے ہوئے
کیوڑا_____ تھوڑا سا

پہلے خشخاش، کھوپرا اور بادام کو ملا کر گرائینڈ کرکے پیسٹ بنائیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
اب ایک کپ تیل گرم کرکے اس میں مکس گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، چکن، نمک، پسی لال مرچ اور پسا دھنیا شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں۔
پھر تھوڑا پانی ڈال کر ڈھکیں اور دس منٹ کے لیے پکالیں۔
اب اس میں دہی کے ساتھ تیار پیسٹ، جائفل، جاوتری، الائچی، گرم مصالحہ اور پیاز ڈال کر پندرہ منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر چھوڑ دیں۔
آخر میں کیوڑا شامل کر دیں۔
پھر فرائی کیے ہوئے بادام سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Posted By: zubia, Islamabad

Find out the Badami Korma Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Badami Korma is very famous in desi people. At KFoods you can find Badami Korma and all the urdu recipes in a very easiest way.

Badami Korma

Badami Korma in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment