اجزاء:
•انڈے (پھینٹ لیں)_____ 4 عدد
•پیاز(باریک کٹا ہوا) _____ 1 عدد
•ٹماٹر(باریک کٹا ہوا) _____ 1 عدد
•مٹر(نمک ڈال کر ابال لیں) _____ آدھی پیالی
•سبز دھنیہ (باریک کٹا ہوا) _____ 1 کھانے کا چمچ
•گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ
•مرچ پاؤڈر_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ
•چاٹ مصالحہ_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ
•تیل_____ دو کھانے کے چمچ
•نمک اور کالی مرچ_____ حسب ذائقہ