Aloo Murghi K Katlas Recipe in Urdu

Aloo Murghi K Katlas
Recommended By Chef 00.15 To Prep
4 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 4151 Views
0 Comments

آلو اور مرغی کے کٹلٹس

اجزاء:
1. مرغی ( ابال کر ریشہ کرلیں )_____ ڈھائی سو گرام
2. آلو ( ابال کر بھرتہ کرلیں ) _____ 2 عدد
3. ہری مرچیں ( باریک کٹی ہوئی ) _____ 2 عدد
4. شملہ مرچیں ( باریک کٹی ہوئی ) _____ 2 عدد
5. مایونیز_____ آدھی پیالی
6. انڈہ ( پھینٹا ہوا ) _____ 1 عدد
7. ڈبل روٹی کا چورہ_____ 1 پیالی
8. کارن فلور_____ 2 کھانے کے چمچ
9. پسی ہوئی کالی مرچ_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
10. نمک_____ آدھا چائے کا چمچ
11. تیل_____ حسب ضرورت

• پیالے میں آلو اور مرغی ڈال کر ملائیں-
• اس میں نمک٬ کالی مرچ٬ ہری مرچ٬ کارن فلور٬ شملہ مرچ اور مایونیز شامل کر کے اچھی طرح سے ملا لیں-
• اس آمیزے کے کٹلٹس تیار کر لیں-
• کٹلٹس کو پہلے انڈے اور پھر ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹ لیں-
• فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے کٹلٹس دونوں جانب سے سنہری رنگ آنے تک تل کر نکال لیں-

Posted By: Sana Amir, Lahore

Find out the Aloo Murghi K Katlas Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Aloo Murghi K Katlas is very famous in desi people. At KFoods you can find Aloo Murghi K Katlas and all the urdu recipes in a very easiest way.

Aloo Murghi K Katlas

Aloo Murghi K Katlas in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment