اجزاء:
مرغی ( ابال کر ریشہ کرلیں ) ----- ڈھائی سو گرام
آلو ( ابال کر بھرتہ کرلیں ) ----- دو عدد
ہری مرچیں ( باریک کٹی ہوئی ) ----- دو عدد
شملہ مرچیں ( باریک کٹی ہوئی ) دو عدد
مایونیز ---- آدھی پیالی
انڈہ ( پھینٹا ہوا ) ----- ایک عدد
ڈبل روٹی کا چورہ ------ ایک پیالی
کارن فلور ----- دو کھانے کے چمچ
پسی ہوئی کالی مرچ ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
نمک ----- آھا چائے کا چمچ
تیل ----- حسب ضرورت