پیاز کاٹ کر گھی میں ہلکی تل کر آدھی سے زیادہ نکال لیں
قیمہ ڈال کر بھونیں
تمام خشک مصالحہ ڈال کر پانی ڈالیں
قیمہ گلا لیں
اب بھون کر آلو کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈالیں
ٹماٹر بھی کاٹ کر ڈالیں
آلو گل جائیں تو پیاز جو نکالی تھی وہ ہرا دھنیا، ہری مرچ کے ساتھ ڈال کر بھون لیں