Aloo Kachori Recipe in Urdu

Aloo Kachori
Recommended By Chef 00.25 To Prep
As Desired Servings 00.10 To Cook
Tips About Recipe 188 Views
0 Comments

آلو کی کچوریاں

اجزاء:
•آلو_____ 1 کلوابال کر بھرتہ بنا لیں
•لال مرچ_____ 1 کھانے کا چمچہ
•کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچہ
•بھنا سفید زیرہ (پسا ہوا) _____ آدھ چائے کا چمچہ
•رائی (موٹی کٹی ہوئی) _____ آدھ چائے کا چمچہ
•نمک_____ 4 عدد
•پو دینہ/ہرا دھنیا_____ آدھ ،آدھ کپ
•سفید آٹا_____ آدھ کلو
•گڑ_____ کھانے کے 2 چمچے لے کر شیرہ بنا لیں
•اجوائن_____ آدھ چائے کا چمچہ
•میٹھا سوڈا_____ 3 چوتھائی چائے کا چمچہ
•آئل_____ ڈیپ فرائنگ کے لئے

آلو کے بھرتے میں سارا مصالحہ اچھی طرح مکس کر لیں اور آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔
آٹے میں ساری چیز یں ملا کر نیم گرم پانی سے گوندھ لیں۔
آٹا اتنا نرم ہو کہ ہتھیلی پر آسانی سے پھیل سکے۔
آدھ گھنٹہ چھوڑ دیں۔
ہتھیلی گیلی کر کے پوری کے پیٹر ے کے برابر آٹا پھیلائیں۔
درمیان میں آلو رکھیں اور ہاتھ گیلا کر کے چاروں طرف سے اٹھا کر پیڑے کو بند کر دیں۔
آہستہ سے دبا کر ذرا پھیلا دیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کر کے کچوریاں ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کر یں۔
سنہری ہو جائیں پوری کی طرح پھول جائیں تو چھلنی میں جس میں پہلے اخبار یا ٹشو رکھا ہو رکھ دیں۔
دہی کے رائتے یا ہری چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔

Posted By: Shabana, Larkana

Find out the Aloo Kachori Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Aloo Kachori is very famous in desi people. At KFoods you can find Aloo Kachori and all the urdu recipes in a very easiest way.

Aloo Kachori

Aloo Kachori in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment