Aloo Ka Paratha Recipe in Urdu

Aloo Ka Paratha
Recommended By Chef 00.10 To Prep
As Desired Servings 00.15 To Cook
Tips About Recipe 705 Views
0 Comments

آلو کا پراٹھا

اجزاء:
•آٹا_____ 1 کلو
•انڈہ_____ 1 عدد
•آلو_____ آدھ کلو
•گھی_____ حسب ضرورت
•نمک_____ حسب پسند
•سرخ مرچ_____ حسب پسند
•سفید زیرہ_____ 1 ٹی اسپون
•ہری مرچ_____ 6 عدد
•پیاز_____ 1 عددبڑا
•ادرک_____ چوتھائی چھٹانک
•ہرا دھنیا_____ تھوڑا سا
•گرم مصالحہ پسا ہوا_____ 1 ٹی اسپون
•سوکھا دھنیا_____ 1 ٹی اسپون

آٹے میں تھوڑا سانمک لا کر اچھی طرح گوندھ لیں۔
آلوؤں کو ابال کر چھیل لیں اور سل پر باریک لیں۔
ان میں نمک، سرخ مرچ، ہری مرچ، گرم مصالحہ، دھنیا، زیرہ، ہرا دھنیا، اور ادرک بھی پیس کر ملا لیں۔
انڈے کو خوب اچھی طرح پھینٹ کر آلوؤں میں اچھی طرح ملا لیں۔
آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں اور ان کو بیل کر رکھ لیں۔
ایک پیڑا بیل کر رکھیں اور اس پر آلوؤں کی تہہ بچھا کر اوپر دوسرا پیڑا رکھ دیں اور دونوں کناروں کو اچھی طرح دبا کر بند کر دیں تاکہ آلو باہر نہ آسکیں۔
اس کو روٹی کی طرح بڑی کر کے گرم توے پر ڈال دیں۔
ہلکی آنچ پر دونوں طرف سے سرخ کر کے اتار لیں۔
مکھن لگا کر کھائیں تو بہت مزہ دے گی۔

Posted By: Kausar, Quetta

Find out the Aloo Ka Paratha Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Aloo Ka Paratha is very famous in desi people. At KFoods you can find Aloo Ka Paratha and all the urdu recipes in a very easiest way.

Aloo Ka Paratha

Aloo Ka Paratha in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment