اجزاء:
مٹن بون لیس ------ ایک کلو
پیاز ------ تین عدد
دہی ----- ایک کپ
ٹماٹو پیسٹ ------ آدھا کپ
ادرک ------ ایک چائے کا چمچ
لہسن ------- ایک چائے کا چمچ
نمک ------ ڈیڑھ چائے کا چمچ
رائی ------- ایک چائے کا چمچ
سونف ------ ایک کھانے کا چمچ
کلونجی ------ ایک چائے کا چمچ
ہلدی ------- آدھا چائے کا چمچ
سفید زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ
ادرک ----- دو انچ کا ٹکڑا
ہری مرچ ----- چار عدد
ہرا دھنیا ----- حسب ضرورت
تندوری نان ------ چار عدد