Achari Dal Recipe in Urdu

Find delicious Achari Dal recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Achari Dal recipe is one of the common and most searched dishes in the Dal Recipes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Achari Dal recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Achari Dal
chef Recommended By Chef
time-clock 00.10 To Prep
time-clock 00.25 To Cook
3 Servings
Tips About Recipe

3383 Views 0 Comments

اچاری دال
اجزاء:
•تیل _____ 2سے 3کھانے کے چمچ
•پیاز کٹی ہوئی _____ 1عدد
•ثابت سرسوں کے دانے _____ 1چائے کا چمچ
•میتھی دانہ _____ 1چائے کا چمچ
•سرسوں کے پیلے بیج _____ 1چائے کا چمچ
•امچور پائوڈر _____ 1چائے کا چمچ
•لہسن کا پیسٹ _____ 1چائے کا چمچ
•نمک _____حسبِ ذائقہ
•لال مرچ پسی ہوئی _____ 1چائے کا چمچ
•دہی _____آدھ کپ
•چنے کی دال اُبلی ہوئی _____ڈھائی کپ
•کلونجی _____ 1چائے کا چمچ
•پانی _____حسبِ ضرورت
•لیموں کا رس _____ 1کھانے کا چمچ
•تازہ ہرا دھنیا _____سجاوٹ کے لئے
•ہری مرچیں _____سجاوٹ کے لئے

ترکیب:
ایک چھوٹے برتن میں تیل ڈال کر گرم کریں اور اس میں کٹے ہوئے پیاز ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
اب اس میں ثابت سرسوں، پیلے سرسوں کے بیج اور میتھی دانہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
اب اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں امچور پائوڈر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں لہسن کا پیسٹ، نمک اور پسی ہوئی لال مرچ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں دہی ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں اُبلی ہوئی دال ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں کلونجی ڈال کر مکس کریں پھر اس میں پانی ملائیں اور تمام اجزا کو اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں لیموں کا رس ڈالیں، دال کے اوپر کٹا ہوا دھنیہ اور ہری مرچ ڈالیں ۔
گرما گرم مزے دار اچاری دال تیار ہے۔
Posted By: Sahira, karachi

Find out the Achari Dal Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Dal Recipes. Achari Dal is very famous in desi people. At KFoods you can find Achari Dal and all the urdu recipes in a very easiest way.

Achari Dal

Achari Dal in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Dal Recipes.

Reviews & Comments