Wazan Kam Karne Wala Kehwa

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Wazan Kam Karne Wala Kehwa regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Wazan Kam Karne Wala Kehwa enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Wazan Kam Karne Wala Kehwa experience. At Hakeem Shah Nazir, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Wazan Kam Karne Wala Kehwa
Posted By: Sadia 7879 Views 0 Comments Dec 23, 2021

سردی کے موسم میں قہوے اور چائے یا کافی کا استعمال تو عام ہے، لیکن اگر آپ قہوہ پیتے پیتے ہی سردی کو دور بھگانے کے ساتھ اگر وزن بھی کم کر لیں تو کیا ہی بات ہے۔
آج ہم آپ کو ایک ایسا ہی قہوہ بنانے کا طریقہ بتانے والے ہیں جو مشہور ہربلسٹ حکیم شاہ نظیر کا آزمودہ نسخہ ہے جس کے استعمال سے نہ صرف آپ سردی کے اثرات سے بچیں گے بلکہ آپ کا وزن بھی کم ہوگا۔
اس قہوے کو ہر عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں، آیئے اسے بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ جان لیتے ہیں۔

• قہوہ بنانے کے لئے اجزاء

کاسنی کے بیج ۔۔ ایک چائے کا چمچ
مکوہ دانہ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
مِرغس بوٹی ۔۔ ایک چائے کا چمچ

• ترکیب

اوپر بتائی گئی تینوں بوٹیوں کو ایک ایک چائے کا چمچ لے کر ایک پین میں ڈیڑھ کپ پانی میں ڈالیں اور اتنا پکائیں کہ ایک کپ پانی رہ جائے، اسے مہینے سے دو مہینے استعمال کریں اسے دن میں 2 مرتبہ استعمال کریں۔
صبح اور رات اسے کھانے کے بعد استعمال کریں اور آپ اس کے نتائج دیکھ کر حیران رہ جائیں گے، یہ ڈبل چن، جسم کی اضافی چربی لٹکے ہوئے پیٹ سے آپ کو ایسے ختم کر دے گا جیسے کبھی آپ موٹے تھے ہی نہیں۔
یہ تمام بوٹیاں آپ کو باآسانی پنسار سے مل جائیں گی۔

In Hakeem Shah Nazir section you can check Wazan Kam Karne Wala Kehwa in most easiest way. Find Wazan Kam Karne Wala Kehwa in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Wazan Kam Karne Wala Kehwa totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Wazan Kam Karne Wala Kehwa.

Reviews & Comments
jpg