Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Jismani Dardon Ka Asan Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Jismani Dardon Ka Asan Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Jismani Dardon Ka Asan Ilaj experience. At Hakeem Shah Nazir, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
ہر قسم کی چوٹ اور پُرانے سے پُرانے درد کا علاج ۔۔ جانیئے مشہور حکیم شاہ نظیر کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جو دے ہر درد سے نجاتاکثر بچے بوڑھے یا جوان گِر جاتے ہیں چلنے یا بھاگنے کے دوران انہیں چوٹ لگ جاتی ہے اور پھر اس چوٹ کی وجہ سے درد ہڈیوں میں بیٹھ جاتا ہے جو کئی دِنوں تک دور نہیں ہوتا، یا پھر پاؤں پھسلنے کی وجہ سے اندرونی چوٹ لگ جاتی ہے جس کا درد نہیں جاتا۔ آج ہم آپ کو ایسے مسائل سے نجات کے لئے مشہور حکیم شاہ نظیر جو دے گا پرانے سے پرانے درد میں علاج تو آیئے پھر شروع کرتے ہیں۔• چوٹ اور پرانے سے پرانے درد کا آسان علاج• اجزاءچوٹ سجی پاؤڈر۔۔۔۔ 50 گراممیدہ لکڑی پاؤڈر۔۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ آنبہ ہلدی پاؤڈر۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ سرسوں کا تیل۔۔۔۔ حسبِ ضرورت • ترکیببتائے گئے تمام اجزاء کو مکس کریں اور اس میں سرسوں کا تیل ملا کر پیسٹ بنا لیں اب اسے چولہے پر گرم کریں اور پھر جہاں بھی چوٹ کی وجہ سے درد ہو جسم میں اندرونی درد ہو وہاں اس کا پیپ لگا لیں اور پٹی باندھ لیں یاد رہے کہ اس زخم پر نہیں بلکہ اندرونی چوٹ والے درد کے لئے استعمال کرنا ہے۔اس مرہم کو آپ ہر اجزاء کو 50، 50 گرام لے کر پاؤڈر بنا کر مکس کر کے سرسوں کا تیل ملا کر رکھ بھی سکتے ہیں اور جب اسے استعمال کرنا ہو تو اسے گرم کریں اور نیم گرم لگا کر اس پر پٹی باندھ لیں، پرانی سے پرانی چوٹ کا درد، کمر درد، اندرونی چوٹ کا درد دور ہو جائے گا۔
In Hakeem Shah Nazir section you can check Jismani Dardon Ka Asan Ilaj in most easiest way. Find Jismani Dardon Ka Asan Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Jismani Dardon Ka Asan Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Jismani Dardon Ka Asan Ilaj.