Urine Tract Infection Treatment

Urine Tract Infection Treatment
Posted By:Naseeb 2676 Views
0 Comments Sep 18, 2020


UTIکا آسان گھریلو علاج

پیشاب کی نالی کا انفیشکن ، جلن آج کل ایک عام مسئلہ ہے ، اس میں ہر دوسری خاتوں پریشان ہے ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ پانی کا کم پینا ہے ، اگر پانی دن میں دس سے بارہ گلاس پئیں تو اس طرح کے مسائل جنم نہیں لیتے ۔
ذیل میں ایک ایساشاندار نسخہ بتایا جارہا ہے جس کے استعمال سے انشاء اللہ درج بالا مسئلے سے آپ باآسانی نجات پا سکتے ہیں ۔

اس نسخہ کو بنانے کے لئے صرف ایک جزو کی ضرورت ہے ۔

پیپل کے درخت کی چھال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دس گرام
پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس

بنانے کا طریقہ :

کسی برتن میں پانی او ر پیپل کی چھال شامل کرکے پکائیں ۔
اتنا پکائیں کہ پانی پون گلاس رہ جائے ۔
کسی برتن میں چھان کر ٹھنڈا ہونے دیں ۔

استعمال کا طریقہ :

صبح و شام اس کا استعمال کریں ۔
انشاء اللہ صرف دو بار پینے سے ہی UTIکا مسئلہ حل ہوجائے گا۔

نوٹ:

۱۔ پیپل کا درخت بہت عام ہے اس کی چھال باآسانی مل سکتی ہے ۔
۲۔ چھال کی اندر والاحصہ استعمال کرنا ہے ۔
اُمید ہے آپ کو یہ نسخہ پسند آیا ہوگا تو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ بجائے پیسہ خرچ کرنے کے قدرتی اشیاء سے اپنے مسائل خود حل کریں۔

In Dr Essa Tips section you can check Urine Tract Infection Treatment in most easiest way. Find Urine Tract Infection Treatment in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Urine Tract Infection Treatment totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Urine Tract Infection Treatment.

Relevant Totkay

Reviews

Comments