Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Upper Lips Banane Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Upper Lips Banane Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Upper Lips Banane Ka Tarika experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
خواتین اور لڑکیوں کو اپر لپ کے بال جلدی آنے کی شکایت اکثر رہتی ہے، عموماً ہفتے میں ایک دفعہ ضرور کرواتی ہیں کیونکہ چھوٹے چھوٹے بال نکل آتے ہیں اور چہرے کی خوبصورتی ماند پڑنے لگتی ہے۔پھٹکری جو گھروں میں پانی کو صاف کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں وہ آپ کے ان غیر ضروری بالوں کو بھی صاف کرنے میں مفید ہے کیونکہ اس میں پوٹاشیئم اور ایلمونیم کی مشترکہ خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ بالوں کے فولیکلز کو کمزور کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ٹپ :• دو چمچ ہلدی، ایک چمچ ملتانی مٹی اور ایک لیموں کے رس کو اچھی طرح مکس کر کے گاڑھا پیسٹ بنائیں۔• پھٹکری کے ایک انچ کے ٹکڑے کو پیس لیں اور آدھا چمچ پھٹکری پاؤڈر بھی ہلدی پیسٹ میں ڈالیں اور چمچ کی مدد سے مکس کریں۔• اس پیسٹ کو انگلی کی مدد سے اپرلپ پر لگائیں اور تین سے چار منٹ تک خشک ہونے دیں۔• پھر ہاتھ کی مدد سے اس پیسٹ کو رگڑ کر ہٹائیں۔• آدھا چمچ پھٹکری پاؤڈر کو پانی میں مکس کریں اور اپرلپ پر لگا لیں۔• خشک ہونے پر ٹشو سے صاف کرلیں۔اس ٹپ سے آپ کے اپر لپ کے بال بھی صاف ہو جائیں گے اور ان کی جڑیں بھی کمزور ہوجائیں گی جس کی وجہ سے بال دوبارہ جلدی نہیں نکلیں گے۔
In Beauty Tips and Totkay section you can check Upper Lips Banane Ka Tarika in most easiest way. Find Upper Lips Banane Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Upper Lips Banane Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Upper Lips Banane Ka Tarika.