Tongkat Ali Benefits with Health Advantages of It's Tea

Tongkat Ali Benefits with Health Advantages of It's Tea
Posted By:Tehzeen 8138 Views
0 Comments May 29, 2020

قہوہ یا ہربل ٹی ہر ملک میں اب عام پائی جاتی ہیں ان کو نہ صرف مختلف بیماریوں میں شفاء کے لئے استعمال کیا جاتا ہے بلکہ جسم کو متناسب رکھنے اور اس کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں ملائیشیا اور انڈونیشیا جڑی بوٹیوں سے مالا مال ممالک کے طور پر جانے جاتے ہیں جہاں نت نئے اور صدیوں سے روائتی انداز میں مروجہ ہربل قہووں کا راج ہے ۔ اسی طرح کی ایک جڑی بوٹی تونکات علی (Tongkat
ملائی زبان میں اس جڑی بوٹی کو تونکات علی (Tongkat Ali) جبکہ عربی میں اسکو 'عکازہ علی'کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ دنیا بھر میں یہ کہیں پاؤڈر ، کہیں کیپسول اور کہیں ٹی بیگ میں بک رہاہوتا ہے ۔ تونکات علی (Tongkat Ali)نامی اس جڑی بوٹی کی جڑوں کو گرم پانی میں اُبال کر پیا جاتا ہے اس کے طبی فوائد بے شمار ہیں ۔جن میں سے چند درج ذیل ہیں ۔

* اس کا قہوہ پینے والا کبھی بوڑھا نہیں ہوتا ۔
* اس کو مردانہ قوت میں اضافے کے لئے بھی پیا جاتا ہے ۔
* اعصابی کمزوری میں بے پناہ مفید ہے ۔
* جن لوگوں کے گردوں میں پتھریاں ہوں تو انہیں یہ قہوہ پلایاجاتا ہے ۔
* تونکات علی پینے والوں کو شوگر نہیں ہوتی ۔
* ملیریا کا بہترین تریاق ہے ۔
* خون کی گردش معمول پر رکھتا ہے۔
* ملائیشیااور انڈونیشیاکی خواتین ہارمونز کی گروتھ بڑھانے کے لئے استعمال کرتی ہیں ۔

In Health Tips and Totkay section you can check Tongkat Ali Benefits with Health Advantages of It's Tea in most easiest way. Find Tongkat Ali Benefits with Health Advantages of It's Tea in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Tongkat Ali Benefits with Health Advantages of It's Tea totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Tongkat Ali Benefits with Health Advantages of It's Tea.

Relevant Totkay

Sabudana Ke Fayde

Posted By : sahib

Danto Ke Nishanaat Ka Ilaj

Posted By : Ashhad

Kharab Sehat ki 5 Alamat

Posted By : Sameena

Maday Ki Tezabiat Ka Ilaj

Posted By : Ashhad

Imli Ke Beej Ke Fayde

Posted By : Junaid

Reviews

Comments

DISCLAIMER: The Health Videos and content information are provided on this site for informational purposes only and is not intend to any Medical Advice, Counseling, Diagnosis or Treatment. Please contact to your health advisor for any your health concern.