Sir Dard Se Fori Nijat

Sir Dard Se Fori Nijat
Posted By:Nimra 1099 Views
0 Comments Sep 22, 2017

سردرد خود کچھ نہیں ہوتا بلکہ درج ذیل علامات کی وجہ سے ہوسکتا ہے ۔

سرد رد کی علامات :

خون کی کمی، نزلہ زکام ، کھانسی ، نیند پوری نہ ہونا، ہارمونز کا اَن بیلنس، اچانک دھوپ میں جانے سے ، بہت زیادہ سونے سے، اسٹریس سے بھی ہوتا ہے ۔

دیسی نسخہ نمبر 1:

جیسے ہی سر میں درد ہو تو ایک کالی مرچ چبالیں ۔
اس کے ایک منٹ بعددوکالی مرچیں چبالیں ۔
پھر ایک منٹ بعدچار کالی مرچیں چبا لیں ۔
ا س کے بعد ٹھنڈا دودھ پی لیں سردرد ٹھیک ہو جائے گا ۔

دیسی نسخہ نمبر 2:

lavender، مشک بالااور گاؤزباں
تینوں کو ہم وزن پیس کر رکھ لیں روزانہ صبح شام ایک چمچ اُبال کر پئیں ۔
انشاء اللہ ہر قسم کے سردرد سے فوری نجات مل جائی گی ۔

In Dr Bilquis Tips section you can check Sir Dard Se Fori Nijat in most easiest way. Find Sir Dard Se Fori Nijat in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Sir Dard Se Fori Nijat totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Sir Dard Se Fori Nijat.

Relevant Totkay

Reviews

Comments