Rang Gora Karne Ka Tarika

Rang Gora Karne Ka Tarika
Posted By:Sadia 830 Views
0 Comments Oct 22, 2021


اب رنگ گورا کرنے کے لئے کسی انجیکشن کی ضرورت نہیں ۔۔ 100٪ جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ حکیم شاہ نذیر کا بہترین نسخہ آزمائیں فُل باڈی وائیٹنگ پائیں

مرد ہوں یا خواتین آج کل سب ہی گورے رنگ کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں، ہر کسی کو اپنی رنگت کو گورا اور چہرے کو نکھرا ہوا بنانے کا شوق ہے اور ان کا یہی شوق انہیں بےتحاشہ مہنگی مہنگی کریموں کو استعمال کرنے پر آمادہ کرتا ہے۔
لیکن یہ کریمیں ان کی جیب پر بھاری ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی جلد کو بھی بھاری نقصان پہنچاتی ہیں، کیونکہ ان کریموں میں بےشمار کیمیکل موجود ہوتے ہیں جو جلد کو فلوقت تو نکھار آجاتا ہے مگر کچھ ہی دنوں میں ان کریموں کا سائیڈ ایفکٹ بھی سامنے آ جاتا ہے۔
اس ہی لئے آج ہم لائے ہیں آپ کے لئے حکیم شاہ نذیر کا بتایا ہوا ایک ایسا نسخہ جس سے آپ بھی گوری رنگت حاصل کرنے کا خواب پورا کر سکیں گے مگر بغیر کسی نقصان اور بھاری خرچے کے، تو پھر آئیے جانتے ہیں حکیم شاہ نذیر کا رنگ گورا کرنے والا نایاب نسخہ۔

• فُل باڈی اور فیس وائیٹننگ کریم

پلاسبو کریم 100 گرام یعنی آدھا پاؤ
سمندری جھاگ کا پاؤڈر 5 گرام
حسنِ یوسف پاؤڈر 5 گرام
سچے موتی کا پاؤڈر 4 گرام
سمندر سے حاصل ہونے والا پتھر امبر 1 گرام
زاعفران کا پاؤڈر 1 گرام

• ترکیب

اوپر بتائی گئی تمام اجزاء کو پاؤڈر کی شکل میں تیار کر کے اچھی طرح مکس کریں، کہ یہ کریم کی شکل اختیار کر جائے، اب روزانہ رات سونے سے پہلے چہرہ دھو کر اس کریم کو چہرے گردن ہاتھوں اور پاؤں پر لگائیں، کسی بھی تقریب یا شادی وغیرہ سے پہلے اس کریم کا استعمال کریں اور چند ہی دنوں میں بےداغ نکھری رنگت پائیں۔

In Hakeem Shah Nazir section you can check Rang Gora Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Rang Gora Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Rang Gora Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Rang Gora Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments