Homemade Skin Whitening Cream

Homemade Skin Whitening Cream
Posted By:Sadia 8430 Views
0 Comments Jul 05, 2021


پھلوں کے چھلکوں سے کریں ہاتھ پاؤں چہرہ بلکہ پورا جسم گورا اب لاکھوں کا اسکن وائٹننگ ٹریٹمنٹ کریں خود گھر میں ڈاکٹر خرم کے بتائے ہوئے طریقے سے

لڑکے لڑکیاں آج کل اسکن وائٹننگ ٹریٹمنٹ کے لئے بہت پُر جوش ہیں اور لاکھوں روپے خرچ کر کے بھی یہ ٹریٹمنٹ کروانا چاہتے ہیں لیکن وہ لوگ جو یہ مہنگا ٹریٹمنٹ نہیں کروا سکتے ان کے لئے ڈاکٹر خرم نے ایک ایسا طریقہ بتایا ہے جس سے وہ پھلوں کے چھلکے کا استعمال کر کے یہ مہنگا ٹریٹمنٹ کر سکتے ہیں۔

پھل کے چھلکوں سے وائٹننگ ٹریٹمنٹ


کریم بنانے کا طریقہ

کیری کے تازہ چھلکوں کو پیس کر انہیں عرقِ گلاب اور چنبیلی کے تیل میں مکس کریں اس میں 8 سے 10 عدد وٹامن سی کی گولیاں ڈالیں اس میں ایک چمچہ ہلدی اور 20 سے 25 وٹامن ای کے کیپسول اور ایک بڑا چمچ بھر کے بلائی والا دودھ ملائیں اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر کے اسے کریم کی شکل میں بنا کر اسے رات کو روزانہ چہرے پر لگائیں اور اسے ائیر ٹائیٹ کنٹینر میں رکھیں، اسے ایک گھنٹے بعد اس کریم کو نیم گرم پانی سے دھو لیں چہرے ہاتھوں اور پاؤں پر لگائیں۔
اس سے آپ کے جلد کی رنگت نکھر جائے گی اور آپ بہت جلد گورے ہو جائیں گے۔

In Dr Khurram Tips section you can check Homemade Skin Whitening Cream in most easiest way. Find Homemade Skin Whitening Cream in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Homemade Skin Whitening Cream totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Homemade Skin Whitening Cream.

Relevant Totkay

Reviews

Comments