homemade Falsa Face Pack

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your homemade Falsa Face Pack regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for homemade Falsa Face Pack enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your homemade Falsa Face Pack experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

homemade Falsa Face Pack
Posted By: Sadia 3809 Views 0 Comments Jun 06, 2021


فالسے کھائیں بھی اور چہر پر لگائیں بھی۔۔ جانیں فالسہ فیس پیک بنانے کا طریقہ اور اس میں چھپے حیرت انگیز راز

فالسے گرمیوں کی سوغات ہیں، یہ اتنے وائدے مند ہیں کہ انہیں کھانا اور ان کا استعمال کرنا صحت کے ساتھ ساتھ جِلد کے مسائل کے لئے بھی مفید ہے، آج ہم آپ کو فالسے کا فیس پیک بنانا سکھانے جا رہے ہیں۔
اور اس کے استعمال سے ہونے والے فوائد سے بھی آپ کو آگاہ کریں گے، چلیں تو پھر شروع کرتے ہیں۔

فالسے کا فیس پیک بنانے کا طریقہ اور ان کے فوائد

• فالسے کا جوس بنا کر اسے ضرور پی لیں، مگر اس کا 2 سے 3 چمچ الگ کر کے چھان لیں۔
• اب اس 3 چمچ فالسے کے جوس میں ایک چمچ ملیٹھی پاؤڈر ڈالیں، اور ایک چمچ چینی ڈالیں۔
• اب ان اجزاء کو مکس کریں۔
• اس کو کچھ دیر یوں ہی رہنے دیں۔
• پھر اسے چہرے پر لگائیں اور آدھا گھنٹہ لگا کر چھوڑ دیں۔
• پھر اسے ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔
• اس سے چہرے کے مسائل دور ہوں گے۔
• چہرے پر نکھار آئے گا، جلد کے امراض دور ہوں گے، دانے اور ان کے نشانات ختم ہوں گے۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check homemade Falsa Face Pack in most easiest way. Find homemade Falsa Face Pack in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find homemade Falsa Face Pack totka in details also check the relevant totkay in Urdu of homemade Falsa Face Pack.

Reviews & Comments
jpg
Get Alerts