Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Best Tea For Diabetics regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Best Tea For Diabetics enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Best Tea For Diabetics experience. At Zubaida Apa Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
شوگر کنٹرول کرنے والا اسپیشل قہوہادرک چھوٹا ٹکڑا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ باریک کاٹ لیں پانی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دوکپ لونگ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تین عدد کالی مرچیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دو عدد (کوٹ لیں ) سوہانجنہ کے پتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 15سے 20عدد میتھی کے پتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 15سے 20عدد سوکھی میتھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک بھرا ہوا چمچ بنانے کا طریقہ : ایک پتیلی میں پانی شامل کرکے ہلکی آنچ پر رکھیں ۔ پھر اس میں ادرک، لونگ، کالی مرچیں شامل کرکے پکائیں ۔ جوش آنے پر سوہانجنہ کے پتے، میتھی کے پتے اور سوکھی میتھی شامل کرکے مزید پکائیں یہاں تک کہ پانی ڈیرھ کپ رہ جائے ۔ چھان کر کپ میں نکال لیں ۔ رمضان المبارک میں سحروافطار میں یہ قہوہ پئیں ۔ رمضان کے علاوہ دن میں تین بار استعمال کریں ۔ انشاء اللہ ناقابل یقین نتاءج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے ۔
In Zubaida Apa Totkay section you can check Best Tea For Diabetics in most easiest way. Find Best Tea For Diabetics in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Best Tea For Diabetics totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Best Tea For Diabetics.