Ankhon Ke Gird Halkay Khatam Karne Ka Tarka

Ankhon Ke Gird Halkay Khatam Karne Ka Tarka
Posted By: Adeeba 1489 Views 0 Comments Jun 08, 2022

آنکھوں کے آگے اس طرح کے کالے حلقے پڑ گئے ہیں تو جانیں زبیدہ آپا کا بتایا وہ آسان طریقہ جس سے ہو کالے حلقے جلد ہی ختم اور چہرہ چمکے
نکھوں کے سیاہ حلقے چھپانے کے لئے خواتین بہت زیادہ پریشان نظر آتی ہیں، اور اس پریشانی کے عالم میں ان کے یہ حلقے مزید بڑھ جاتے ہیں، اور پھر ڈھیر سارا میک اپ کرکے چھپانا پڑتا ہے، جس سے چہرے پر بھی بُرا اثر پڑتا ہے۔
آج ہم آپ کو زبیدہ آپا کے کارآمد ٹوٹکے بتانے جا رہے ہیں، جن کے استعمال سے گھر بیٹھے آپ کے بھی کالے حلقے ختم ہو جائیں گے:
ٹپس:
٭ اُبلے ہوئے چقندر کھائیں، چاہے اس کو سالن کے ساتھ کھائیں یا سلاد کے ساتھ، کیونکہ چقندر میں رنگ صاف کرنے والا مادہ شامل ہوتا ہے یہ آپ کی رنگت بھی نکھارے گا اور کالے حلقوں سے چھٹکارہ بھی دلوائے گا۔
٭ روزانہ 8 سے 9 گلاس پانی پیئیں، ڈی ہائیڈریشن کی وجہ سے بھی کالے حلقے پڑ جاتے ہیں۔
٭ ایک آلو کو ابالیں، اس کو چھیل کر کچلا کرلیں اور اس کو برف کے کیوبز میں 5 منٹ کے لئے ڈال کر چھوڑ دیں، پھر اس آلو کے کچلے کو چہرے پر لیپ کرکے 15 منٹ چھوڑ دیں، اس کے بعد برف کے ٹھنڈے پانی سے چہرے کو دھو لیں۔ یوں کال حلقے بھی ختم ہو جائیں گے۔
٭ بائیں ہاتھ کی چوتھی انگلی پر زیتون کا تیل لگا کر اس کو رات سونے سے قبل آنکھوں کے گرد لگائیں۔ یہ تمام ٹپس آپ بھی استعمال کریں اور بہت جلد فائدہ اٹھائیں۔

In Zubaida Apa Totkay section you can check Ankhon Ke Gird Halkay Khatam Karne Ka Tarka in most easiest way. Find Ankhon Ke Gird Halkay Khatam Karne Ka Tarka in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Ankhon Ke Gird Halkay Khatam Karne Ka Tarka totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Ankhon Ke Gird Halkay Khatam Karne Ka Tarka.

Reviews & Comments
jpg