Badhazmi Door Karne Ka Tarika

Badhazmi Door Karne Ka Tarika
Posted By:Sadia 3674 Views
0 Comments Aug 03, 2021


بدہضمی کا فوری علاج مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر عیسیٰ کے بتائے ہوئے نسخے کے ساتھ۔۔ جانیئے بدہضمی سے نجات دِلانے والا گھریلو اور آسان نسخہ

بقرعید کے بعد مزیدار اور چٹخارے دار پکوان بنائے جا رہے ہیں اور اکثر لوگوں کو بدہضمی کا سامنا ہے ایسے میں آپ کیسے بدہضمی سے نجات پا کر روزانہ اپنی مرضی کے پکوان کھا سکتے ہیں یہ آج ہم کو بتائیں گے ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جو بنائے آپ کا نظامِ ہاضمہ ایک دم درست اور آپ رہیں تندرست۔

بدہضمی سے نجات کا نسخہ

بھنی اور پسی ہوئی دارچینی لیں ایک چائے کا چمچہ اب اس میں ایک چائے کا چمچ اجوائن شامل کریں۔
پھر اس میں ایک چائے کا چمچ سفید زیرہ شامل کریں۔
اب ایک پتیلی میں ڈیڑھ کپ پانی ڈالیں اور یہ تمام اجزاء ڈال کر اُبال لیں۔
جب یہ ایک کپ رہ جائے تو چھان کر یہ نیم گرم پانی پی لیں۔
اس سے آپ کے سینے کی جلن دور ہوگی اگر قبض ہے تو دور ہوگا اور اگر پیٹ خراب ہے تو اس میں آرام آئے گا اور پیت کا درد بھی ختم ہو جائے گا۔

In Dr Essa Tips section you can check Badhazmi Door Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Badhazmi Door Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Badhazmi Door Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Badhazmi Door Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments