بہن کی ذہنی حالت اچھی نہیں ۔۔ شاہ رخ خان کی بیمار بہن کی ویڈیو وائرل، انہیں کیا مرض لاحق ہے؟ دیکھیں

شاہ رخ خان جنہیں بھارتی فلم انڈسٹری کا بادشاہ کہا جاتا ہے ابھی کچھ ہی دن پہلے ان کے بیٹے جیل سے رہا ہوئے ہیں تو اب انکی بہن جن کا نام شہناز لالا رخ ہے انکی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

جس میں ہم واضح دیکھ سکتے ہیں کہ انکی بہن شہناز اپنے بھائی شاہ رخ خان کے گھر " منت ہاؤس " کے باہر حیران و پریشان بیٹھی ہیں اور ادھر ادھر دیکھ رہی ہیں۔ویڈیو دیکھنے کے بعد شاہ رخ خان کے مداح اور دیگر لوگ یہی تصور کر رہے ہیں کہ انکی بہن کی ذہنی حالت کچھ ٹھیک نہیں ہے۔

یہ مختصر ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے جس کے بعد کچھ سوشل میڈیا صارفین انکی اس حالت پر بہت پریشان ہیں جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ فوٹوگرافر کو یہ ویڈیو شیئر نہیں کرنی چاہیئے تھی کیونکہ یہ انکی نجی زندگی کا معاملہ ہے۔

واضح رہے کہ ابھی کچھ دن پہلے ہی شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو جیل سے رہائی ملی تھی، ان پر منشیات استعمال کرنے اور فروخت کرنے کا الزام تھا اور اسی کیس میں یہ اب

ضمانت پر رہا ہیں بیٹے کے گھر آنے پر شاہر رخ خان کے گھر منت ہاؤس میں اور منت ہاؤس کے باہر مداحوں نے خوب جسن منایا۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   6688 Views   |   28 Dec 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about بہن کی ذہنی حالت اچھی نہیں ۔۔ شاہ رخ خان کی بیمار بہن کی ویڈیو وائرل، انہیں کیا مرض لاحق ہے؟ دیکھیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (بہن کی ذہنی حالت اچھی نہیں ۔۔ شاہ رخ خان کی بیمار بہن کی ویڈیو وائرل، انہیں کیا مرض لاحق ہے؟ دیکھیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.