روضہ رسول کریم ﷺ کے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے، نماز جنازہ کب اور کہاں ادا کی جائے گی؟

سعودی عرب: مدینہ منورہ، روضہ رسول کریم ﷺ کے خادم شیخ عبدہ علی ادریس انتقال کرگئے۔

غیر ملکی نیوز کے مطابق، شیخ عبدہ علی ادریس شیخ روضہ شریفہ کے خدام (الاغوات) میں سے ایک تھے۔ یعنی مسجد نبوی میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے لیے مامور مخصوص افراد۔

اغوات کے ذمے دو بڑے کام ہیں۔ یہ حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال پر مامور ہیں اور اس کے کلید بردار بھی ہیں۔

دوسرا کام مسجد نبوی کے کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنے کا کام ان کے ذمے ہے۔

شیخ عبدہ علی کے ذمے مسجد نبویﷺ کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنا بھی تھا۔

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق، شیخ عبدہ علی کی نماز جنازہ آج بعد مغرب مسجد نبوی ﷺ میں ادا کی جائے گی۔

Masjid Nabwi Ke Khadin Inteqal Kar Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Masjid Nabwi Ke Khadin Inteqal Kar Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Masjid Nabwi Ke Khadin Inteqal Kar Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   688 Views   |   20 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

روضہ رسول کریم ﷺ کے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے، نماز جنازہ کب اور کہاں ادا کی جائے گی؟

روضہ رسول کریم ﷺ کے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے، نماز جنازہ کب اور کہاں ادا کی جائے گی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روضہ رسول کریم ﷺ کے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے، نماز جنازہ کب اور کہاں ادا کی جائے گی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔