عمر کے علاوہ زندگی میں کچھ نہیں دیکھا.. موت کے بعد 6 گھنٹے تک ان سے لڑتی رہی! زرین عمر نے روتے ہوئے نئے انکشافات کردیے

"میں چلانے لگی کہ عمر ایسا کیسے کرسکتے ہیں. وہ مجھے چھوڑ کر کیسے جاسکتے ہیں. میں نے عمر کے علاوہ کچھ نہیں دیکھا، جب وہ کھاتے ہیں میں بھی تب ہی کھانا کھاتی ہوں، جو عمر کے دوست ہیں میرے بھی وہی دوست ہیں"

یہ الفاظ کہتے کہتے زرین عمر رو پڑیں. چند سال پہلے انتقال کر جانے والے ملک کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی اہلیہ نے حال ہی میں ڈاکٹر شائستہ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی ہے جس کی کلپ میں وہ روتے ہوئے عمر شریف کے ساتھ گزارے آخری لمحات کے بارے میں بتا رہی ہیں

زرین عمر مزید کہتی ہیں کہ عمر کے انتقال کے بعد وہ بہت معصوم لگ رہے تھے اور وہ 6 گھنٹہ ان کے سینے پر سر رکھ کر باتیں کرتی رہیں.

واضح رہے کہ مرحوم عمر شریف کی زرین سے دوسری شادی تھی جبکہ زرین کا تعلق بھی تھیٹر سے تھا.

Zareen Omer Shared Details About Omer Sharif Death

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zareen Omer Shared Details About Omer Sharif Death and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zareen Omer Shared Details About Omer Sharif Death to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1676 Views   |   13 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

عمر کے علاوہ زندگی میں کچھ نہیں دیکھا.. موت کے بعد 6 گھنٹے تک ان سے لڑتی رہی! زرین عمر نے روتے ہوئے نئے انکشافات کردیے

عمر کے علاوہ زندگی میں کچھ نہیں دیکھا.. موت کے بعد 6 گھنٹے تک ان سے لڑتی رہی! زرین عمر نے روتے ہوئے نئے انکشافات کردیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عمر کے علاوہ زندگی میں کچھ نہیں دیکھا.. موت کے بعد 6 گھنٹے تک ان سے لڑتی رہی! زرین عمر نے روتے ہوئے نئے انکشافات کردیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔