ایک مرتبہ بچہ کھو چکی لیکن اب .. ہم 3 ہونے والے ہیں، کیا ذرا نور عبّاس دوسری مرتبہ مکمل خوش خبری سنانے والی ہیں؟

Zara Noor Abbas Pregnant

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی زارا نور عباس اور اسد صدیقی کی اداکاری سے ہر کوئی واقف ہے۔ دونوں میاں بیوی ایک ساتھ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں اور اکثر مختلف پروگراموں میں بطور مہمان خصوص بھی دکھائی دیتے ہیں۔ جس طرح دیگر اداکار اپنی اپنی زندگی کے مشکل لمحات کے بارے انٹرویوز میں بتاتے ہیں اِسی طرح زارا نور عباس کے شوہر اسد صدیقی نے بھی اپنے 6 ماہ کے بچے سے متعلق پہلی بار انکشاف کیا جسے جان کر ان کے مداحوں کو افسردہ ہوگئے تھے۔

لیکن اب اداکارہ زارا نور عباس نے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کئے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تو ان کے ماں بننے سے متعلق چہ میگوئیاں شروع ہو گئیں۔

حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے گلابی و سیاہ رنگ کے امتزاج کے خوبصورت لباس میں چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی مختلف تصویروں میں اداکارہ جاذب نظر دکھائی دے رہی ہیں جبکہ تصاویر میں انہیں موم بتیاں جلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویروں کے ساتھ پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’یہ سال کا پھر وہی وقت ہے‘ اس کے ساتھ انہوں نے موم بتی، اسنو فلیک اور ستارے والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے شئیر کردہ تصویروں کے کمنٹس میں صارفین تبصرہ کرتے ہوئے ان کے ماں بننے کی قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ زارا نور عباس اداکار اسد صدیقی کی اہلیہ ہیں اور ان کی 2017ء میں شادی ہوئی تھی۔

ان کی فی الحال کوئی اولاد نہیں ہے تاہم کچھ عرصہ قبل زارا نور نے ایک انٹرویو میں بیٹے کی قبل از وقت پیدائش اور پھر فوراً انتقال کر جانے سے متعلق انکشاف کیا تھا۔

Zara Noor Abbas Pregnant

Zara Noor Abbas Pregnant

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zara Noor Abbas Pregnant and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zara Noor Abbas Pregnant to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1344 Views   |   30 Nov 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ایک مرتبہ بچہ کھو چکی لیکن اب .. ہم 3 ہونے والے ہیں، کیا ذرا نور عبّاس دوسری مرتبہ مکمل خوش خبری سنانے والی ہیں؟

ایک مرتبہ بچہ کھو چکی لیکن اب .. ہم 3 ہونے والے ہیں، کیا ذرا نور عبّاس دوسری مرتبہ مکمل خوش خبری سنانے والی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک مرتبہ بچہ کھو چکی لیکن اب .. ہم 3 ہونے والے ہیں، کیا ذرا نور عبّاس دوسری مرتبہ مکمل خوش خبری سنانے والی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔