زارا نور عباس ایک خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکار ہیں۔ زارا اپنے خاندان اور دوستوں سے خاصی قریب ہیں اور حال ہی میں وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ معیاری وقت اور عید کے دن گزار رہی ہے۔
عیدالاضحیٰ پر زارا نور عباس اے پلس کے عید اسپیشل شو میں نظر آئیں۔ شو میں انہوں نے قربانی کا گوشت کھانے اور تیار کرنے کے بارے میں بات کی اور کھانا پکانے کی مہارت کے بارے میں بھی تفصیلات بتائیں۔
زارا نے بتایا کہ، میں نے کبھی گوشت کو ہاتھ نہیں لگایا یہاں تک کہ میں اس کے قریب بھی نہیں جاتی، اور نہ ہی میں کبھی گوشت پکایا ہے۔
زارا نے مزید کہا کہ، آج کل میں لاہور میں ہوں اور عید اور مہمانوں سے لطف اندوز ہو رہی ہوں، لیکن اس دوران کچن میں نہیں گئی۔ میں عام طور پر کھانا نہیں پکاتی، میرے شوہر ہمیشہ مجھ سے کچھ پکانے کی فرمائش کرتے ہیں۔
انہوں نے دلچسپی سے پرجوش انداز میں بتایا کہ، اب میں اپنے شوہر اسد کے لیے نمکین گوشت بنانے کا سوچ رہی ہوں۔ اسد اور اس کے تمام بھائی گوشت کے شوقین ہیں اس لیے میں نے اس ڈش کا انتخاب کیا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zara Noor Abbas Asad Siddiqui Ke Liye Kya Banane Wali Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zara Noor Abbas Asad Siddiqui Ke Liye Kya Banane Wali Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کبھی گوشت کو ہاتھ نہیں لگایا یہاں تک کہ ۔۔ زارا نور عباس شادی کے بعد پہلی بار شوہر کے لیئے کیا کھانا بنانے والی ہیں؟
کبھی گوشت کو ہاتھ نہیں لگایا یہاں تک کہ ۔۔ زارا نور عباس شادی کے بعد پہلی بار شوہر کے لیئے کیا کھانا بنانے والی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کبھی گوشت کو ہاتھ نہیں لگایا یہاں تک کہ ۔۔ زارا نور عباس شادی کے بعد پہلی بار شوہر کے لیئے کیا کھانا بنانے والی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔