بھارت میں پاکستانی ڈیزائنرز کے چرچے.. امبانی کے بیٹے کی شادی میں اداکاروں نے کون سے پاکستانی ڈیزائنر کے کپڑے پہنے؟ دلچسپ تصاویر

آج کل سوشل میڈیا پر بھارت کے ریلائنس گروپ آف انڈسٹریز کے مالک مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے کی پری ویڈنگ تقریبات کے خوب ہی چرچے ہیں. کہیں ذکر ہے ڈھائی ہزار خصوصی پکوانوں کا تو کہیں بالی وڈ سلیبریٹیز کے ڈانس کا. اگرچہ بالی وڈ ستاروں نے بھارتی گیتوں پر ڈانس کیا لیکن شاندار تقریب میں پہننے کے لئے پاکستانی ڈیزائنر کو ہی چنا. تو آئیے دیکھتے ہیں کس اداکار اور اداکارہ نے کون سے پاکستانی ڈیزائنر کا تخلیق کردہ لباس زیب تن کیا.

شاہد کپور کی اہلیہ میرا کپور پاکستان کے صف اول کے ڈیزائنر فراز منان کا تیار کردہ لباس پہن کر جلوہ افروز ہوئیں.

لاکھوں دلوں کی دھڑکن رنبیر کپور بھی فراز منان کے سیاہ ٹو پیس میں ملبوس نظر آئے.

ارجن کپور نے فراز منان کا دلکش شیروانی کوٹ اور پینٹ زیب تن کیا.

ڈیزائنر حسین ریہر کے تیار کردہ سیاہ و سفید جگنو لاہور کے لباس میں سونم کپور جلو افروز نظر آئیں.

Bharti Celebs Wearing Pakistani Designers Clothes In Ambani Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bharti Celebs Wearing Pakistani Designers Clothes In Ambani Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bharti Celebs Wearing Pakistani Designers Clothes In Ambani Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   59033 Views   |   05 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بھارت میں پاکستانی ڈیزائنرز کے چرچے.. امبانی کے بیٹے کی شادی میں اداکاروں نے کون سے پاکستانی ڈیزائنر کے کپڑے پہنے؟ دلچسپ تصاویر

بھارت میں پاکستانی ڈیزائنرز کے چرچے.. امبانی کے بیٹے کی شادی میں اداکاروں نے کون سے پاکستانی ڈیزائنر کے کپڑے پہنے؟ دلچسپ تصاویر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھارت میں پاکستانی ڈیزائنرز کے چرچے.. امبانی کے بیٹے کی شادی میں اداکاروں نے کون سے پاکستانی ڈیزائنر کے کپڑے پہنے؟ دلچسپ تصاویر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔