پتا نہیں تھا کہ گیس لیک ہورہی ہے اور.. یمنیٰ زیدی دوبارہ حادثے کا شکار! اب کس حال میں ہیں؟

شوٹنگ کے دوران اکثر ایسے واقعات پیش آجاتے ہیں جن سے اداکاروں کی حقیقی زندگی بھی متاثر ہوسکتی ہے. ایسا ہی کچھ ہوا معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کے ساتھ جو ایک بعد ایک حادثے میں بال بال بچیں.

یمنیٰ زیدی نے انکشاف کیا کہ ایک ڈرامے میں انھیں کھانا پکانے کا سین کرنا تھا. وہ نہیں جانتی تھیں کہ گیس کہیں سے لیک ہو رہی ہے. جیسے ہی انھوں نے چولہا بند کرنے کی کوشش کی تو آگ نے ان کا ہاتھ کر پکڑ لیا

البتہ یمنیٰ نے بتایا کہ الحمداللہ اس حادثے میں انھیں کوئی نقصان نہیں ہوا اور سب ٹھیک رہا۔

واضح رہے کہ چند ماہ پہلے شوٹنگ کے دوران بھی یمنیٰ سیڑھیوں سے گر گئیں تھیں جس پر ان کا کہنا تھا کہ میری صدقہ دینے کی عادت نے کسی قسم کے نقصان اور چوٹ لگنے سے مجھے بچا لیا.

Yumna Zaidi Hadsay Ka Shikar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yumna Zaidi Hadsay Ka Shikar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yumna Zaidi Hadsay Ka Shikar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   894 Views   |   09 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 October 2024)

پتا نہیں تھا کہ گیس لیک ہورہی ہے اور.. یمنیٰ زیدی دوبارہ حادثے کا شکار! اب کس حال میں ہیں؟

پتا نہیں تھا کہ گیس لیک ہورہی ہے اور.. یمنیٰ زیدی دوبارہ حادثے کا شکار! اب کس حال میں ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پتا نہیں تھا کہ گیس لیک ہورہی ہے اور.. یمنیٰ زیدی دوبارہ حادثے کا شکار! اب کس حال میں ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔