یہ خوبصورتی و حسن بھی ختم ہوا ۔۔ جن 6 اداکاروں کو دیکھنے کے لیے لوگ لائنوں میں کھڑے ہوتے تھے اب یہ کیسے نظر آتے ہیں؟

ٹی وی پر نظر آنے والے یہ چمکتے چہرے ہر کسی کو ہی خوبصورت لگتے ہیں مگر یہ خوبصورتی صدا رہنے والی نہیں ہوتی۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپکو ان مشہور اداکاروں کے بارے میں بتائیں گے کہ اب وہ کیسے دکھتے ہیں یہی نہیں یہ بھی یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ آپ انہیں دیکھ کر شاید ہی پہچان پائیں۔

تبو:

تبو کے والد مسلمان تھے جنہوں نے چند ایک پاکستانی فلموں میں بھی کام کیا مگر ان کی بیٹی انڈین فلموں کی جان مانی جاتی ہیں ۔ اب یہ زیادہ تر فلموں میں بڑی بہن اور ہیرو کی اہلیہ کا کردار نبھاتی ہیں ۔ تبو کی رنگت پہلے سے ہی سانولی تھی پر اب ان کے چہرے پر بڑھاپا بھی واضح ہے جسے انہوں نے کبھی چھپانے کی کوشش نہیں کی ۔

گووندا:

بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری سے زیادہ ڈانس کی وجہ سے مشہور گووندا ایک ایسے اسٹار ہیں جنہیں جس فلم میں بھی لیا جاتا وہ مقبولیت کے جھنڈے گاڑھ دیتی ۔ البتہ اب انہیں پہچان پانا انتہائی مشکل ہے کیونکہ ایک وقت ایسا تھا کہ ہر نوجوان انکے کپڑے پہننے اور بال بنانے کا انداز کاپی کیا کرتا تھا ۔ پر اب ان کی انکھوں کے گرد سیاہ حلقے پرھ گئے ہیں جو عمر کے ساتھ ساتھ گہرے ہوتے جا رہے ہیں ۔ جبکہ ٹی وی پر تو میک اپ کی مدد سے انکا چہرہ چمکتا نظر آتا تھا پر ایسا ہے نہیں کیونکہ انکی رنگت سانولی ہے ۔

جوہی چاولہ:

انسان ہمیشہ ہی جوان نہیں رہتا۔ اس بات کا ثبوت جوہی چاولہ خود ہیں کیونکہ کبھی ان کے چہرے کی معصومیت انہیں سب سے زیادہ خوبصورت بناتی تھی لیکن اب بڑھاپے نے انہیں بھی نہیں چھوڑا ۔ 50 سالہ جوہی آج 70 سال سے زائد کی معلوم ہوتی ہیں ۔ اب چہرے پر جھریاں واضح ہیں اور چہرے کی جلد بھی لٹک چکی ہے ۔ یاد رہے کہ یہ وہی جوہی ہیں جن کی ایک ایک فلم ہزاروں مرتبہ دیکھی جاتی تھی ۔

عامر خان:

یہ وہ اداکار ہیں جو آج زیادہ عمر ہونے کے باوجود بھی جوانوں والے کردار اچھے سے کر لیتے ہیں اس کی وجہ ایک ہی ہے کہ یہ بہت زیادہ ورزش کرتے ہیں مگر اب ان میں بھی وہ بات نہیں رہی، نظر کمزور ہونے لگی ہے اور چہرے پر بڑھاپا بھی نظر آنے لگا ہے جس کا منہ بولتا ثبوت ان کی یہ گھریلو تصاویر ہیں ۔

مناکشی سیشداری:

شہنشاہ،دامنی اور گھاتک جیسی فلموں سے نام بنانے والی مناکشی کسی تعارف کی محتاج نہیں ان کی خوبصورتی ہی ان کی مقبولیت کی بری وجہ تھی پر آج یہ انتہائی بورھی ہو چکی ہیں ۔ یہی نہیں اب انہیں نظر کا چشمہ بھی لگ چکا ہے اور چہرے کی جلد بھی لٹک چکی ہیں ۔

اورمیلا متونڈکر:

چلبلی اداکارہ کے نام سے مشہور اورمیلا کا حسن و جمال بھی ختم ہوا جس کا ثبوت ان کی یہ لال رنگ کے کپڑوں میں موجود تصویر ہے۔

Ye Khubsoorti Aur Husn Bhi Khatam Hua

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ye Khubsoorti Aur Husn Bhi Khatam Hua and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye Khubsoorti Aur Husn Bhi Khatam Hua to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   6142 Views   |   11 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یہ خوبصورتی و حسن بھی ختم ہوا ۔۔ جن 6 اداکاروں کو دیکھنے کے لیے لوگ لائنوں میں کھڑے ہوتے تھے اب یہ کیسے نظر آتے ہیں؟

یہ خوبصورتی و حسن بھی ختم ہوا ۔۔ جن 6 اداکاروں کو دیکھنے کے لیے لوگ لائنوں میں کھڑے ہوتے تھے اب یہ کیسے نظر آتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ خوبصورتی و حسن بھی ختم ہوا ۔۔ جن 6 اداکاروں کو دیکھنے کے لیے لوگ لائنوں میں کھڑے ہوتے تھے اب یہ کیسے نظر آتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔