نومولود بچوں کو گھر میں اکیلا کیوں نہیں چھوڑنا چاہیے؟ دیکھیے نومولود بچے کے ساتھ جنات کی خوفناک ویڈیو

کہتے ہیں کہ بچوں کو تنہا کمرے میں نہیں چھوڑنا چاہیے، نہیں تو کچھ ایسا ہی ہو جاتا ہے جو کہ اس ویڈیو میں دکھائی دے رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک گھر کی سی سی ٹی وی ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون ایک نومولود بچے اور ایک کم عمر بچے کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔

لیکن صورتحال اس وقت تبدیل ہو گئی جب اچانک غیر معمولی اور پراسرار حرکتیں انہیں نظر آنا شروع ہوئیں۔

اچانک بیٹھے بیٹھے کرسیاں خود بہ خود ہلنا شروع ہو گئیں، اسی طرح اگر وہ کپڑے طے کر کے رکھتے تو وہ واپس خراب حالت میں ملتے

صرف یہی نہیں حالات اس حد تک خراب ہو گئے کہ خاتون کے بال تک کوئی مخلوق کھینچتی دکھائی دی، کیمرے کی آنکھ میں عکس ہونے والے مناظر کو دیکھ کر صارفین بھی خوف میں مبتلا ہو گئے ہیں، کیونکہ کم عمر بچے اور ماں کے سامنے وہ مخلوق باقاعدہ اپنی موجودگی کا احساس دلا رہی تھی۔

لیکن سب اس وقت مزید حیران ہوئے جب ایک کمرے میں نومولود جھولے میں موجود تھا کہ اسی دوران اڑتا ہوا غبارا نومولود کے پاس آیا، پہلے تو وہ ہوا میں اڑتا ہوا دکھائی دے رہا تھا تاہم ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ اسے کوئی پکڑے ہوئے ہے، اور پھر وہ غبارہ نومولود کے قریب آ گیا۔

اس منظر کو دیکھ کر صارفین کی آنکھیں اور منہ کھلے رہ گئے تھے، فیملی مسلمان معلوم ہوتی ہے کیونکہ گھر میں خانہ کعبہ کی تصویر بھی لگی تھی ساتھ ہی جب گھر میں پڑھا ہوا پانی چھڑکایا گیا تو ہر چیز ہلنے لگی گویا زلزلہ آیا ہو، یہی وجہ ہے کہ گھر میں اکثر بچوں اور نومولود کو اکیلا چھوڑنے سے بڑے کتراتے بھی ہیں اور ڈرتے بھی۔

Bachon Ko Ghar Mein Akaila Na Chorain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bachon Ko Ghar Mein Akaila Na Chorain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachon Ko Ghar Mein Akaila Na Chorain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   1 Comments   |   2793 Views   |   09 Jan 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

  • ,

نومولود بچوں کو گھر میں اکیلا کیوں نہیں چھوڑنا چاہیے؟ دیکھیے نومولود بچے کے ساتھ جنات کی خوفناک ویڈیو

نومولود بچوں کو گھر میں اکیلا کیوں نہیں چھوڑنا چاہیے؟ دیکھیے نومولود بچے کے ساتھ جنات کی خوفناک ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نومولود بچوں کو گھر میں اکیلا کیوں نہیں چھوڑنا چاہیے؟ دیکھیے نومولود بچے کے ساتھ جنات کی خوفناک ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔