یشما گل شادی کے لئے کہاں لڑکا تلاش کررہی ہیں؟ ایپ کا نام بتا کر کئی لوگوں کو خوشخبری سنا دی

یشما گِل نے ایک ٹی وی شو میں اعتراف کرتے ہوئے کہا، "آج کل شوہر تلاش کرنا بہت مہنگا ہوگیا ہے۔ میں نے ایک اچھے رشتے کی تلاش کیلئے میرج بیورو سے رابطہ کیا تو انہوں نے مجھ سے 8 لاکھ فیس طلب کی تھی۔"

روایتی رشتہ آنٹیوں کے مسلسل مطالبات سے تنگ آ کر، یشما گِل نے دل کا رشتہ ایپ پر اپنا پروفائل بنایا اور اس کے بعد ان پر درخواستوں کی بارش ہوگئی۔ اداکارہ کو دنیا بھر سے شادی کے خواہش مند افراد کی جانب سے 10 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں، جو کہ ایک حیرت انگیز صورتحال ہے۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ یشما کس کو منتخب کرتی ہیں۔ اگر آپ بھی ان کے دل کے قریب آنے کا خواب رکھتے ہیں تو دل کا رشتہ ایپ پر اپنی درخواست بھیجنے کا موقع ضائع نہ کریں، کیونکہ کیا معلوم خوش نصیب آپ ہی ہوں۔

یہ معاملہ شوبز انڈسٹری میں نہ صرف دلچسپی کا موضوع بنا ہوا ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی یشما گِل کی "رشتہ کہانی" خوب چرچے میں ہے۔

Yashma Gill Searching A Boy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yashma Gill Searching A Boy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yashma Gill Searching A Boy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   894 Views   |   12 Nov 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یشما گل شادی کے لئے کہاں لڑکا تلاش کررہی ہیں؟ ایپ کا نام بتا کر کئی لوگوں کو خوشخبری سنا دی

یشما گل شادی کے لئے کہاں لڑکا تلاش کررہی ہیں؟ ایپ کا نام بتا کر کئی لوگوں کو خوشخبری سنا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یشما گل شادی کے لئے کہاں لڑکا تلاش کررہی ہیں؟ ایپ کا نام بتا کر کئی لوگوں کو خوشخبری سنا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔