ماں نے ننھے بچے کے ناک کے ساتھ کیا کیا جو اسے فوراََ نیند آ گئی، دیکھیے

نومولود بچوں کو سلانا ہمیشہ سے ہی ماؤں کیلئے ایک چیلنج رہا ہے۔ جس کیلئے وہ اکثر کئی ایک تدابیر اختیار کرتی ہیں مگر کامیاب نہیں ہوتی اسی طرح ایک ماں کی آزمائی ہوئی تدبیر آپ کے سامنے لیکر حاضر ہوئے ہیں۔ جس سے ہر ماں کی یہ پریشانی دور ہو جائے گی، بچوں کو سکون بھی ملے گا اور وہ سو بھی جلد جائیں گے۔

مزید یہ کہ اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ماں اپنے بچے کے ساتھ کھیل رہی ہے اور یہ کھیل بچے کو بہت سکون بھی پہنچا رہا ہے اور اس کے بعد بچہ فوراََ سو جاتا ہے۔ یہ طر یقہ کچھ یوں ہے کہ یہ ماں اپنے بچے کی ناک پر بہت ہی آرام سے انگلی رکھے بار بار اور ساتھ میں اپنی زبان سے ایک ہلکی پھلکی دھن بھی گنگنائی ،15 سیکنڈ تک اس ماں نے یہ عمل کیا جس کے بعد بچہ آرام سے سو گیا۔
واضح رہے کہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک 17 لاکھ لوگوں نے دیکھ لیا ہے اور 199 ہزار لوگوں نے اس ویڈیو کو پسند بھی کیا ہے۔

Bachy Ke Naak Ke Sath Maan Ne Kiya Kia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bachy Ke Naak Ke Sath Maan Ne Kiya Kia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachy Ke Naak Ke Sath Maan Ne Kiya Kia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In News  |   0 Comments   |   8624 Views   |   03 Apr 2022
About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ماں نے ننھے بچے کے ناک کے ساتھ کیا کیا جو اسے فوراََ نیند آ گئی، دیکھیے

ماں نے ننھے بچے کے ناک کے ساتھ کیا کیا جو اسے فوراََ نیند آ گئی، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں نے ننھے بچے کے ناک کے ساتھ کیا کیا جو اسے فوراََ نیند آ گئی، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔