کیا پیدائش کے بعد آپ کے بچے کا رنگ بھی خراب ہوگیا ہے؟ چھوٹے بچوں کا رنگ صاف کرنے کا آسان اور محفوظ طریقہ

بچہ چاہے کسی بھی ملک و قوم کا ہو، کسی بھی رنگ و نسل کا ہو سب کو پیارا ہی لگتا ہے، خاص کر ماں کیلیئے تو اسکا بچہ دنیا کا حسین ترین بچہ ہوتا ہے۔ لیکن ایشین ممالک میں رنگ کو لیکر خواتین تھوڑی حساس ہوتی ہیں، اگر انکے بچے کا رنگ پیدائش کے بعد خراب ہونے لگے تو ان کو ٹینشن شروع ہوجاتی ہے کہ لوگ اسے کالا کہیں گے۔ اُنھی ماؤں کیلیئے ہم لائے ہیں ایسے آسان اور محفوظ طریقے جن پر عمل کر کے انکی پریشانی دور ہوجائے گی اور بچے کا رنگ بھی قدرتی طور پر صاف ہوجائے گا۔

بچے کا رنگ صاف کرنے کیلیئے:

۔ بچہ جب چار سے پانچ مہینے کا ہوجائے تو اسے پاؤڈر کا دودھ دینے کے بجائے گائے کا تازہ دودھ دیں، اس سے بچے کی صحت بھی بنے گی اور رنگ بھی صاف ہوگا۔
۔ اگر بچے کو اس سے قبض وغیرہ کی شکایت ہو اس میں ایک الائچی یا سونف ڈال کر بچے کو دیں۔
۔ بچے کو مختلف پھل میش کرکے کھلائیں، یا پھر تازہ پھلوں کا جوس تھوڑا تھوڑا کرکے پلائیں یہ بچے کی اندرونی اور بیرونی دونوں صحت کیلیئے اچھا ہے۔
۔ چھوٹے بچوں کا مساج بہت ضروری ہے اس سے بچے کے جسم کی نشونما ہوتی ہے، اگر آپ کو بچے کا رنگ صاف کرنا ہے تو ناریل کے تیل یا پھر بادام کے تیل کا مساج کریں۔
۔ بچے کو ہلکے اور کھلے کھلے رنگوں کے کپڑے پہنائیں، ڈارک اور گہرے رنگوں کا استعمال نہ کریں۔

Bache Ka Rang Gora Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bache Ka Rang Gora Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bache Ka Rang Gora Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Women Corner  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2932 Views   |   07 Sep 2022
About the Author:

Women Corner is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Women Corner is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

کیا پیدائش کے بعد آپ کے بچے کا رنگ بھی خراب ہوگیا ہے؟ چھوٹے بچوں کا رنگ صاف کرنے کا آسان اور محفوظ طریقہ

کیا پیدائش کے بعد آپ کے بچے کا رنگ بھی خراب ہوگیا ہے؟ چھوٹے بچوں کا رنگ صاف کرنے کا آسان اور محفوظ طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا پیدائش کے بعد آپ کے بچے کا رنگ بھی خراب ہوگیا ہے؟ چھوٹے بچوں کا رنگ صاف کرنے کا آسان اور محفوظ طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔