"ہانیہ بہت کم کسی پارٹی وغیرہ میں آتی ہیں لیکن اگر کوئی دوست مشکل میں ہو تو وہ سب کچھ چھوڑ کر دوست کے پاس آجاتی ہیں۔ ہانیہ مجھ سے عمر میں کافی چھوٹی ہیں لیکن وہ مجھ سے زیادہ سمجھدار اور دوسروں کا خیال رکھنے والی لڑکی ہیں"
یہ کہنا ہے اداکارہ یشما گل کا جنھوں نے حال ہی میں فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اپنی بیماری میں ہانیہ عامر کی پر خلوص دوستی کے متعلق بات کی.
یشما گل نے بتایا کہ ہانیہ عامر بظاہر بچوں جیسی حرکتیں کرتی ہیں لیکن وہ بہت سمجھدار اور دوسروں کا ساتھ دینے والی ہیں. میری بیماری کا سن کر وہ اچانک ہسپتال آگئیں اور ساتھ رہیں.
یشما گل نے انکشاف کیا کہ مجھے اچانک باتھ روم جاتے ہوئے پیٹ میں شدید درد ہوا اور ملازمہ ہسپتال لے آئیں. ملازمہ نے ہی ہانیہ عامر کو فون کیا.
"مجھے اتنا درد تھا کہ فوراً آپریشن کرنا پڑا اور سرجری سے پہلے ہانیہ عامر آ چکی تھیں۔ اگرچہ یشما نے اپنی بیماری کا نام تو نہیں بتایا لیکن ان کی باتوں سے پتا چلتا ہے کہ انھیں ممکنہ طور پر اپنڈکس کی تکلیف تھی.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yashma Gill Opens Up About Hania Amir Friendship and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yashma Gill Opens Up About Hania Amir Friendship to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
باتھ روم جاتے ہوئے پیٹ میں شدید درد ہوا اور.. یشما گل کو اچانک کس بیماری کی وجہ سے فوری آپریشن کروانا پڑا تھا؟ مہینوں بعد انکشاف
باتھ روم جاتے ہوئے پیٹ میں شدید درد ہوا اور.. یشما گل کو اچانک کس بیماری کی وجہ سے فوری آپریشن کروانا پڑا تھا؟ مہینوں بعد انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باتھ روم جاتے ہوئے پیٹ میں شدید درد ہوا اور.. یشما گل کو اچانک کس بیماری کی وجہ سے فوری آپریشن کروانا پڑا تھا؟ مہینوں بعد انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔