گیس نہیں آتی، روٹی کیسے پکائیں گیں؟ سحری میں گیس نہ ہونے کی وجہ سے روٹی نہیں بنتی تو بتائی گئی ترکیب سے روٹی بنائیں جو رہے سارا دن نرم اور تازہ

سحری میں گیس نہ ہونے کی وجہ سے بہت پریشانی ہونے لگی ہے۔ کیونکہ اکثریت سحری میں روٹی اور سالن کھانا پسند کرتے ہیں۔ لیکن گیس کے نہ ہونے کی وجہ سے خواتین یا تو وقت سے 1 گھنٹہ قبل اٹھ کر سحری بنانا شروع کرتی ہیں یا پھر ٹھنڈا کھانا دیتی ہیں۔ مگر تازہ روٹی کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے اگر آپ بھی چاہتی ہیں کہ سحری یا افطاری کے وقت نرم و ملائم روٹی بھی ملے اور تازی بھی تو بس بتائی گئی ٹپ کا لازمی استعمال کرنا شروع کردیں۔

ویڈیو میں آپ نے دیکھا کہ خاتون نے ساری روٹیاں بنانے کے بعد گرم توے پر ایک روٹی بناء گیس کے بنا لی ہے، یہ طریقہ آپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

جس وقت گیس آرہی ہو اس وقت روٹی یا پراٹھے بنا کر رکھ لیں اور روٹیوں کو جس رومال یا کپڑے میں رکھیں اس کے نیچے ادرک کا ایک انچ کا ایک ٹکڑا رکھ کر چھوڑ دیں اس سے روٹی ہو یا پراٹھا دونوں نرم رہیں گے۔

آٹا گوندھے وقت اس میں ایک چمچ میدہ، ایک چمچ چاول کا آٹا، آدھا چمچ بیکنگ پاؤڈر اور تھوڑا سا گھی شامل کرکے گوندھیں تو پکنے والی روٹی تازہ اور نرم رہتی ہے کڑک نہیں ہوتی۔

Gass Ke Baghair Roti Kese Banayn

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Gass Ke Baghair Roti Kese Banayn and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gass Ke Baghair Roti Kese Banayn to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2971 Views   |   30 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گیس نہیں آتی، روٹی کیسے پکائیں گیں؟ سحری میں گیس نہ ہونے کی وجہ سے روٹی نہیں بنتی تو بتائی گئی ترکیب سے روٹی بنائیں جو رہے سارا دن نرم اور تازہ

گیس نہیں آتی، روٹی کیسے پکائیں گیں؟ سحری میں گیس نہ ہونے کی وجہ سے روٹی نہیں بنتی تو بتائی گئی ترکیب سے روٹی بنائیں جو رہے سارا دن نرم اور تازہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گیس نہیں آتی، روٹی کیسے پکائیں گیں؟ سحری میں گیس نہ ہونے کی وجہ سے روٹی نہیں بنتی تو بتائی گئی ترکیب سے روٹی بنائیں جو رہے سارا دن نرم اور تازہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔