ملکہ مسور سے عمر سو برس اور جوڑوں کے درد سے نجات۔۔ طب نبویﷺ میں بتائی جانے والی اس دال کا جادوئی سفوف بنانے کا طریقہ

ملکہ مسور کی دال بڑوں کے ساتھ بچوں کو بھی کافی پسند آتی ہے۔ اسے گوشت کے ساتھ بھی بنایا جاتا ہے۔ البتہ اس ذائقہ دار دال کے طبی فائدوں سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔ ملکہ مسور کی دال صحت کے لئے اس قدر مفید ہے کہ سنت نبوی میں بھی اس کا ذکر ملتا ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو اس کے استعمال کا وہ خاص طریقہ بتائیں گے جس سے آپ اپنی صحت اچھی کرنے کے ساتھ لمبی عمر بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

اس کے لئے چاہیے صرف ایک پاؤ مسور کی دال۔ اس دال کو اچھی طرح دھو کر دھوپ کی بجائے چھاؤں میں سکھائیں۔ یہ عمل 7 بار کرنا ہے اور ساتوں بار چھاؤں میں ہی سکھانا ہے۔ اب دال تیار ہوچکی ہے۔ اس کو گرائنڈ کرکے توے پر بھون لیں یہاں تک کہہ اس کا رنگ سرخی مائل ہوجائے۔ اس سفوف کو شیشی میں بھر کر رکھ لیں۔ جب بھی مرغن کھانا کھائیں اس سفوف کو ایک چمچہ اچھی طرح چبا کر پھر پانی پی لیں۔ اسے ویسے بھی کھایا جاسکتا ہے اور مستقل استعمال سے صحت کو بہت سے فائدے حاصل ہوتے ہیں۔

حکیموں کا کہنا ہے کہ ملکہ مسور کی دال کا یہ سفوف جسم اور معدے کو پناہ طاقت دیتا ہے۔ اس سے خواتین کے نسوانی امراض سمیت ستر سے زائد بیماریوں سے چھٹکارا مل سکتا ہے۔ یہ سفوف سویقِ عدس مدافعتی نظام مضبوط کرتا ہے اور عمر رسیدگی کے اثرات کو بھی روکتا ہے جس سے انسان بڑی عمر میں بھی صحت مند اور ایکٹیو رہتا ہے۔ جوڑوں کے درد سے نجات ملتی ہے۔

Malka Masoor Ki Daal Or Tib Nabawi

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Malka Masoor Ki Daal Or Tib Nabawi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Malka Masoor Ki Daal Or Tib Nabawi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2350 Views   |   11 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

ملکہ مسور سے عمر سو برس اور جوڑوں کے درد سے نجات۔۔ طب نبویﷺ میں بتائی جانے والی اس دال کا جادوئی سفوف بنانے کا طریقہ

ملکہ مسور سے عمر سو برس اور جوڑوں کے درد سے نجات۔۔ طب نبویﷺ میں بتائی جانے والی اس دال کا جادوئی سفوف بنانے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ملکہ مسور سے عمر سو برس اور جوڑوں کے درد سے نجات۔۔ طب نبویﷺ میں بتائی جانے والی اس دال کا جادوئی سفوف بنانے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔