شادی سے پہلے ملنا اسی لئے برا سمجھا جاتا تھا کیونکہ.. پسند کی شادی کرنے والے سعود نے بڑھتی ہوئی طلاقوں کو روکنے کا کیا حل بتایا؟

"پہلے کے دور میں بڑے بوڑھے کہتے تھے کہ شادی سے پہلے لڑکا لڑکی کو ایک دوسرے کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہونی چاہیے. نہ ہی انھیں زیادہ ملنا جلنا چاہیے"

یہ کہنا ہے اداکار سعود کا جنھوں نے اپنی اہلیہ جویریہ سعود کے ساتھ سماء چینل کے پروگرام میں شرکت کی. معاشرے میں بڑھتی ہوئی طلاقوں پر بات کرتے ہوئے سعود کا کہنا تھا کہ پہلے بزرگ شادی سے پہلے لڑکا لڑکی کے میل جول کے خلاف اس لئے تھے کہ اگر انھیں پہلے ہی ایک دوسرے کے بارے میں ہر چیز کی معلومات ہوگی تو ان میں حسد ہو سکتا ہے۔ جیسے مجھے اور جویریہ کو شادی سے پہلے ایک دوسرے سے بارے میں بہت کم معلومات تھی. ہم کبھی نہیں ملے تھے اور اسی وجہ سے ہماری شادی کامیاب ہوئی۔

جبکہ جویریہ سعود کا کہنا تھا کہ آج کل شادیاں چل نہیں پا رہیں اور بعد میں قریبی دوستوں سے شادیاں بھی کی جا رہی ہیں۔ جن کی شادیاں نہیں چل پارہی ہوتیں وہ کہیں اور بھی چل رہے ہوتے ہیں.

Saud And Javeria Talking About Increasing Divorce Rate

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saud And Javeria Talking About Increasing Divorce Rate and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saud And Javeria Talking About Increasing Divorce Rate to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1339 Views   |   06 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

شادی سے پہلے ملنا اسی لئے برا سمجھا جاتا تھا کیونکہ.. پسند کی شادی کرنے والے سعود نے بڑھتی ہوئی طلاقوں کو روکنے کا کیا حل بتایا؟

شادی سے پہلے ملنا اسی لئے برا سمجھا جاتا تھا کیونکہ.. پسند کی شادی کرنے والے سعود نے بڑھتی ہوئی طلاقوں کو روکنے کا کیا حل بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی سے پہلے ملنا اسی لئے برا سمجھا جاتا تھا کیونکہ.. پسند کی شادی کرنے والے سعود نے بڑھتی ہوئی طلاقوں کو روکنے کا کیا حل بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔