فریسکو کے مزیدار دہی بڑے اب گھر پر خود بنائیں.. شیریں انور نے بتایا چٹ پٹے دہی بڑے بنانے کا ایسا طریقہ جو کھانے والے کو بار بار مانگنے پر مجبور کردے

آپ نے مشہور زمانہ بیکری فریسکو کے دہی بڑوں کے بارے میں تو ضرور سن رکھا ہوگا۔ آج ہم آپ کو مزیدار دہی بڑوں کی آسان سی ریسپی بتا رہے ہیں جو معروف شیف شیریں انور نے بتائی ہے

مونگ کی دال کا آٹا ڈیڑھ کپ سوڈا بائی کارب 2 چمچ پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور تیل میں تل لیں۔

ایک بار تلنے کے بعد چھان کر نکال لیں اور ایک بار پھر تیل میں ڈال دیں۔ پھر ڈیڑھ گھنٹہ ایسے ہی چھوڑ دیں اس کے بعد نمک والے پانی سے بھرے پیالے میں بھگو دیں۔

ایک کلو دہی میں آدھا کپ چینی میں مکس کرلیں۔ دہی کا چاٹ مصالحہ بنانے کے لئے گول لال مرچ ایک کپ، تیل دو کھانے کے چمچ، سفید زیرہ تین کھانے کے چمچ، جائفل ایک چائے کا چمچ، جاوتری آدھا ٹکڑا، کالا نمک ایک چائے کا چمچ، نوشادر دس گرام گرائینڈ کیا ہوا۔ سب سے پہلے لال مرچوں کو بھون لیں پھر سارے مصالحے لے کر گرائینڈ کرلیں اور دہی میں ملا دیں۔

اب نمک ملے پانی میں بھیگے پکوڑوں کو دہی میں ملا کر سرو کریں۔ فریسکو کے یہ مشہور دہی بڑے جو کھائے گا داد دیے بغیر نہیں رہ سکے گا۔

Dahi Baray Fresco Kay By Shireen Anwer

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Dahi Baray Fresco Kay By Shireen Anwer and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dahi Baray Fresco Kay By Shireen Anwer to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5989 Views   |   10 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

فریسکو کے مزیدار دہی بڑے اب گھر پر خود بنائیں.. شیریں انور نے بتایا چٹ پٹے دہی بڑے بنانے کا ایسا طریقہ جو کھانے والے کو بار بار مانگنے پر مجبور کردے

فریسکو کے مزیدار دہی بڑے اب گھر پر خود بنائیں.. شیریں انور نے بتایا چٹ پٹے دہی بڑے بنانے کا ایسا طریقہ جو کھانے والے کو بار بار مانگنے پر مجبور کردے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فریسکو کے مزیدار دہی بڑے اب گھر پر خود بنائیں.. شیریں انور نے بتایا چٹ پٹے دہی بڑے بنانے کا ایسا طریقہ جو کھانے والے کو بار بار مانگنے پر مجبور کردے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔