والد کے بارے میں خبریں سننے کا عادی ہوگیا ہوں ۔۔ پہلاج حسن کی عروسہ خان کے شو میں شرکت، اقرار اور قراۃ العین سے متعلق کیا کہا؟

سید پہلاج حسن پاکستان کے معروف نیوز اینکر اقرار الحسن اور قرۃ العین اقرار کے اکلوتے صاحبزادے ہیں۔ پہلاج پاکستان کے لیے پروفیشنل فٹ بال کھیلنا چاہتے ہیں۔

حال ہی میں سید پہلاج حسن عروسہ خان کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ میں نظر آئے۔ پوڈ کاسٹ کا ایک کلپ عروسہ خان نے شیئر کیا جس میں پہلاج نے اپنے والد کے پیشہ، شہرت اور کامیابی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس نے اپنی ماں سے محبت کا اظہار بھی کیا۔

اپنے والد کے راستے پر چلنے کے حوالے سے پہلاج نے کہا کہ، "میں بچپن میں اپنے والد کے پیشے سے متاثر تھا، اس وقت میں ان جیسا بننا چاہتا تھا لیکن اب میرا اینکر بننے کا ارادہ نہیں ہے۔"

اقرار الحسن سے متعلق جعلی خبروں کے بارے میں بات کرتے ہوئے پہلاج نے کہا کہ، "میں اپنے والد کے بارے میں جھوٹی خبروں پر توجہ نہیں دیتا کیونکہ میں ایسی خبریں سننے کا عادی ہو گیا ہوں۔ مجھے ہمیشہ یقین ہوتا ہے کہ وہ صحیح سلامت واپس آجائیں گے، یہ باتیں میرے بچپن سے چلی آ رہی ہیں۔"

پہلاج نے بتایا کہ وہ کس سے سب سے زیادہ پیار کرتے ہیں، "میں اپنے والد سے زیادہ اپنی ماں سے پیار کرتا ہوں کیونکہ اس کی ایک وجہ ہے، میں نے اپنا زیادہ وقت اپنی ماں کے ساتھ گزارا ہے۔ اگرچہ اب میرے پاس اپنی الگ جگہ ہے پھر بھی میں زیادہ تر وقت اپنی ماں کے ساتھ گزارتا ہوں۔"

Pehlaaj Hassan Iqrar Ul Hassan Or Qurat Ul Ain Ke Bare Me Batate Hue

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pehlaaj Hassan Iqrar Ul Hassan Or Qurat Ul Ain Ke Bare Me Batate Hue and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pehlaaj Hassan Iqrar Ul Hassan Or Qurat Ul Ain Ke Bare Me Batate Hue to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1645 Views   |   06 May 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

والد کے بارے میں خبریں سننے کا عادی ہوگیا ہوں ۔۔ پہلاج حسن کی عروسہ خان کے شو میں شرکت، اقرار اور قراۃ العین سے متعلق کیا کہا؟

والد کے بارے میں خبریں سننے کا عادی ہوگیا ہوں ۔۔ پہلاج حسن کی عروسہ خان کے شو میں شرکت، اقرار اور قراۃ العین سے متعلق کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ والد کے بارے میں خبریں سننے کا عادی ہوگیا ہوں ۔۔ پہلاج حسن کی عروسہ خان کے شو میں شرکت، اقرار اور قراۃ العین سے متعلق کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔