ندا خالہ آپ کارٹون نیٹ ورک پر پروگرام کریں.. ندا یاسر کے الزام پر وقار ذکا بھڑک اٹھے! غصے میں ویڈیو بنا کر کیا کہہ ڈالا؟

"میری خالہ میری بہن ندا یاسر آپ مجھ سے 14 سے 15 سال بڑی ہیں اس لیے بخدا میں آپ کی دل سے عزت کرتا ہوں لیکن آپ کو ٹی وی شوز کی میزبانی ختم کردینی چاہیے. یہ موقع کسی اور کو دیں. میرے خیال سے آپ کو چینل پر کارٹون جیسا کوئی پروگرام شروع کردینا چاہیے. صبح خواتین کے اہم وقت کو کیوں خراب کر رہی ہیں؟"

غصے میں کہے یہ الفاظ وقار ذکا کے ہیں جنو‌ں نے ندا یاسر کے ایک انٹرویو میں اپنے خلاف دیے گئے بیان پر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کی ہے. وقار ذکا کافی غصے میں نظر آ رہے ہیں. ویڈیو دیکھیں

ندا یاسر کے اپنے خلاف مہم چلانے کے الزام کے جواب میں وقار ذکا کا کہنا ہے کہ انہیں مارننگ شو کی میزبانی چھوڑ کر کارٹون نیٹ ورک جیسا کوئی پروگرام شروع کردینا چاہیے. ان کی فارمولا ون والی ویڈیو بھارت کی نیوز میں چلی تھی مذاق اڑایا گیا تھا. ان کا آئی کیو لیول کم ہے.

واضح رہے کہ معروف میزبان ندا یاسر نے تابش ہاشمی کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں شرکت کرتے ہوئے کہا تھا کہ وقار ذکا نے ان کے خلاف مہم چلائی اور مارننگ شو کی میزبانی سے ہٹانے کی کوشش کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ وقار ذکا نے ٹی وی چینل کے سربراہان کو ای میل کی کہ وہ مجھے نکال دیں، مجھے نہیں معلوم میں نے ان کا کیا بگاڑا ہے"

وقار ذکا نے اپنی ویڈیو میں ندا یاسر پر برہم ہوتے ہوئے کہا کہ عورت اگر ایسی چالاکی کرے تو کیا انہیں بےنقاب نہیں کرنا چاہیے؟ کسی اور مرد کا نام خراب کرکے لوگوں سے ہمدری حاصل کی جارہی ہے۔ ندا یاسر کو چاہیے کہ اگر ان کو لوگ دیکھ ہی رہے ہیں تو اپنی گرومنگ ہی کرلیں.

Waqar Zaka Nay Nida Yasir Ko Ghussay Main Kya Kaha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Waqar Zaka Nay Nida Yasir Ko Ghussay Main Kya Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Waqar Zaka Nay Nida Yasir Ko Ghussay Main Kya Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   11439 Views   |   26 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ندا خالہ آپ کارٹون نیٹ ورک پر پروگرام کریں.. ندا یاسر کے الزام پر وقار ذکا بھڑک اٹھے! غصے میں ویڈیو بنا کر کیا کہہ ڈالا؟

ندا خالہ آپ کارٹون نیٹ ورک پر پروگرام کریں.. ندا یاسر کے الزام پر وقار ذکا بھڑک اٹھے! غصے میں ویڈیو بنا کر کیا کہہ ڈالا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ندا خالہ آپ کارٹون نیٹ ورک پر پروگرام کریں.. ندا یاسر کے الزام پر وقار ذکا بھڑک اٹھے! غصے میں ویڈیو بنا کر کیا کہہ ڈالا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔