دھنیہ اور پودینہ بہت جلدی خراب ہوجاتا ہے۔ اس لئے آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو روزانہ استعمال ہونے والی ان عام سبزیوں کو لمبے عرصے تک تازہ اور محفوظ رکھنے کے چند آسان طریقے بتائیں گے۔
سب سے پہلے دھنیا، پودینہ اور ہری مرچوں کو لاتے ہی دھو کر خشک کرلیں اور ان کی ڈنڈیاں وغیرہ توڑ کر علیحدہ کرلیں۔ اب ان کو الگ الگ پیس کر تھوڑا سا زیتون کا تیل ملا کرآئس کیوب کی ٹرے میں جمایا جاسکتا ہے۔
دھنیہ، پودینہ اور ہری مرچیں عام طور ہر ایک ساتھ استعمال کی جاتی ہیں اس لئے ان کو چٹنی بنا کر فریج میں رکھا جاسکتا ہے۔ اس طرح یہ مہینوں خراب نہیں ہوں گی۔
دھنیہ اور پودینہ کو خشک کر کے پاؤڈر بنا کر رکھا جاسکتا ہے۔
ان سبزیوں کی ڈنڈیاں صاف کر کے ان کو اخبار میں اس طرح لپیٹ کر رکھیں کہ ہوا کا گزر نہ ہو۔ ائیر ٹائٹ باکس میں بھی رکھنا ممکن ہے۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Dhania Podina Ko Kharab Honay Say Bachanay Kay Tips and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dhania Podina Ko Kharab Honay Say Bachanay Kay Tips to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
دھنیہ، پودینہ فریج میں خراب ہوجاتا ہے تو۔۔ جانیں روزانہ استعمال ہونے والی سبزیوں کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کی کارآمد ٹپس
دھنیہ، پودینہ فریج میں خراب ہوجاتا ہے تو۔۔ جانیں روزانہ استعمال ہونے والی سبزیوں کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کی کارآمد ٹپس ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دھنیہ، پودینہ فریج میں خراب ہوجاتا ہے تو۔۔ جانیں روزانہ استعمال ہونے والی سبزیوں کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کی کارآمد ٹپس سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔