کسی پاکستانی مرد سے شادی نہیں کروں گی کیونکہ ۔۔ اداکارہ سعیدہ امتیاز نے کس وجہ سے پاکستانی مرد سے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا؟ دیکھئے

یہاں شادی نہیں شادیاں ہوتی ہیں میں کسی اور ملک سے کوئی بندہ ڈھونڈ لوں گی۔ ایسا کہنا ہے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سعیدہ امتیاز کا جنہوں نے پاکستانی مردوں کی زیادہ شادیاں کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

اداکارہ نے یہ بات حال ہی میں شادی کرنے والے شعیب ملک اور ثناء جاوید کو دیکھ کر کی۔ اس حوالے سے سعیدہ امتیاز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری پوسٹ شئیر کی۔

اداکارہ نے شادی سے متعلق لکھا کہ پاکستان کے حالات دیکھنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ میں کسی پاکستانی سے شادی کرنا چاہوں گی۔

انہوں نے لکھا ہمارے ملک میں جیسے وزیراعظم بدلتے ہیں ہر 2 سال کے بعد ویسے ہی کچھ سالوں بعد بیویاں بھی بدلتی ہیں۔

اُنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں شعیب ملک اور ثناء جاوید کا نام نہیں لیا لیکن انہوں نے شادی کے بارے میں اپنے ان خیالات کا اظہار شعیب ملک کی ثانیہ مرزا سے طلاق اور ثناء جاوید سے شادی کی خبر سامنے آنے کے بعد کیا ہے، اس لیے کئی سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ یہ اداکارہ نے شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی کی خبر پر ردِعمل دیا ہے۔

Pakistani Mard Se Shadi Nahi Karu Gi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pakistani Mard Se Shadi Nahi Karu Gi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pakistani Mard Se Shadi Nahi Karu Gi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   572 Views   |   23 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 November 2024)

کسی پاکستانی مرد سے شادی نہیں کروں گی کیونکہ ۔۔ اداکارہ سعیدہ امتیاز نے کس وجہ سے پاکستانی مرد سے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا؟ دیکھئے

کسی پاکستانی مرد سے شادی نہیں کروں گی کیونکہ ۔۔ اداکارہ سعیدہ امتیاز نے کس وجہ سے پاکستانی مرد سے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا؟ دیکھئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کسی پاکستانی مرد سے شادی نہیں کروں گی کیونکہ ۔۔ اداکارہ سعیدہ امتیاز نے کس وجہ سے پاکستانی مرد سے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا؟ دیکھئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔