طلاق ہونے سے اچھا تھا کہ پہلے ہی رشتہ ٹوٹ گیا۔۔ جنت مرزا کے بیان پر عمر بٹ نے کیا کرارا جواب دیا؟

"عُمر بٹ سے منگنی نہیں ہوئی تھی بلکہ بات پکی ہوئی تھی. رشتہ ختم ہونے پر بہت خوشی ہوئی کیونکہ اگر نکاح ہوجاتا تو طلاق ہوتی. جو کچھ ہوا اچانک ہوا"

یہ کہنا ہے معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا کس جنھوں نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے شو میں اپنی نجی زندگی اور رشتہ ختم ہونے کی وجوہات پر گفتگو کی.

البتہ جنت مرزا کے سابق منگیتر عُمر بٹ بھی جنت مرزا کی باتوں پر خاموش نہ رہے بلکہ اپنے ردعمل کا اظہار کردیا.

عمر بٹ نے انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر انسٹااسٹوری میں لکھا کہ ماں باپ نے میری تربیت ایسی نہیں کی کہ کسی کے بارے میں بات کروں. مجھے سستی توجہ حاصل کرنے کا شوق نہیں ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے.

عمر بٹ کے اس بیان کو مداح جنت مرزا کے بیان پر ردعمل قرار دے رہے ہیں.

Umar Butt Reply To Jannat Mirza

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Umar Butt Reply To Jannat Mirza and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Umar Butt Reply To Jannat Mirza to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   973 Views   |   05 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 23 October 2024)

طلاق ہونے سے اچھا تھا کہ پہلے ہی رشتہ ٹوٹ گیا۔۔ جنت مرزا کے بیان پر عمر بٹ نے کیا کرارا جواب دیا؟

طلاق ہونے سے اچھا تھا کہ پہلے ہی رشتہ ٹوٹ گیا۔۔ جنت مرزا کے بیان پر عمر بٹ نے کیا کرارا جواب دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ طلاق ہونے سے اچھا تھا کہ پہلے ہی رشتہ ٹوٹ گیا۔۔ جنت مرزا کے بیان پر عمر بٹ نے کیا کرارا جواب دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔