ذرا سے ٹوتھ پیسٹ میں یہ چیز ملائیں اور۔۔ سیاہ بغلوں کو صاف کرنے کے 4 آسان ٹوٹکے جو گھر بیٹھے پارلر کا خرچہ بچائیں

سیاہ بغلیں اکثر لوگوں میں خود اعتمادی کی کمی کی وجہ بن جاتی ہیں۔ البتہ ان سے پیچھا چھڑانا اتنا بھی مشکل نہیں بلکہ گھر میں ہی موجود چیزوں سے اس مسئلے کو ختم کیا جاسکتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ کوئی بھی طریقہ ہو اسے مسلسل استعمال کیا جائے۔ اتنا ہی نہیں بلکہ ہمارے بتائے ہوئے طریقوں سے آپ سیاہ گھٹنے، کہنیاں اور گردن بھی صاف کرسکتے ہیں۔

ٹوتھ پیسٹ

تھوڑ سے ٹوتھ پیسٹ میں ببیکنگ سوڈا اور چند قطرے لیموں کا رس ملا کر آمیزہ بنا لیں اور اس آمیزے کو پہلے سے صاف کی گئی بغل پر لگائیں۔ اس کے بعد لیموں کے چھلکے سے بغلوں کو تھوڑی تھوڑی دیر میں ملیں۔ پھر صاف کرلیں۔

بغل کی سیاہی صاف کرنے والی کریم

2 چمچ ایلو ویرا کے گودے میں آدھا چمچ ہلدی اور کچھ قطرے زیتون یا ناریل کے تیل کے ڈال کر کریم بنا لیں۔ اس آمیزے کو روزانہ کچھ دیر کے لئے لگا کر نہا لیں۔ مستقل یہ عمل دہرانے سے بغلوں کی سیاہی واضح طور پر کم ہوجائے گی۔

آلو

آلو کا چھوٹا سا ٹکڑا لیں اور اسے جسم کے کسی بھی سیاہ حصے پر کچھ دیر ملنے ک بعد دھو لیں۔ آلو میل اور سیاہی کاٹ دیتا ہے۔

دہی اور شہد کا ماسک

دہی میں موجود لییکٹک ایسڈ اور شہد میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس جلد کو ہلکا کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ شہد اور دہی کو ملا کر بغل پر آدھے گھنٹے کے لئے لگا کر چھوڑ دیں اور پھر جسم دھو لیں۔

Tooth Paste Under Arms Whitening Tips

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tooth Paste Under Arms Whitening Tips and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tooth Paste Under Arms Whitening Tips to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4705 Views   |   16 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ذرا سے ٹوتھ پیسٹ میں یہ چیز ملائیں اور۔۔ سیاہ بغلوں کو صاف کرنے کے 4 آسان ٹوٹکے جو گھر بیٹھے پارلر کا خرچہ بچائیں

ذرا سے ٹوتھ پیسٹ میں یہ چیز ملائیں اور۔۔ سیاہ بغلوں کو صاف کرنے کے 4 آسان ٹوٹکے جو گھر بیٹھے پارلر کا خرچہ بچائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ذرا سے ٹوتھ پیسٹ میں یہ چیز ملائیں اور۔۔ سیاہ بغلوں کو صاف کرنے کے 4 آسان ٹوٹکے جو گھر بیٹھے پارلر کا خرچہ بچائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔