بالوں کو لمبا اور خوبصورت بنانے والا سیرم.. اب گھنٹوں تیل نہ لگائیں بلکہ چاول کے پانی سے بننے والا ڈاکٹر بتول کا سیرم آزمائیں

اب پہلے جیسا دور تو ہے نہیں کہ امائیں بچیوں کے سر میں تیل ڈالیں اور وہ گھنٹوں لگا رہے۔ اب لڑکیاں تیل والے بال لے کر اسکول کالج جانا پسند نہیں کرتیں لیکن حسین بال آج بھی ہر لڑکی کی اولین خواہش ہے۔ تو آج ہم آپ کے لیے ایسا آسان ٹوٹکہ لیے حاضر ہیں جس سے بال بھی خوبصورت اور لمبے ہوجائیں گے اور زیادہ محنت بھی نہیں کرنی پڑے گی۔

سیرم بنانے کی ترکیب

اس سیرم کو بنانے کے لئے آپ کو چاہیے چاول کا پانی آدھا کپ، پانچ مٹر کی پھلیاں چھلکوں سمیت ایک عدد جاپانی فروٹ املوک، آدھا گلاس کوکونٹ کریم ملک، چار قطرے زیتون کا تیل اور چند قطرے زنکیٹ سیرپ ۔ ان سب چیزوں کو ملا کر تھوڑی دیر ہلکی آنچ پر پکائیں جب یک جان ہوجائیں گو چھان لیں اور ایک شیشی میں بھر لیں۔ سستا اور شاندار ہئیر سیرم تیار ہے۔

استعمال کا طریقہ

اس سیرم کو نہانے سے پہلے بالوں میں جڑوں سے سروں تک اچھی طرح لگائیں اور آدھے گھنٹے بعد پانی سے دھو لیں یا چاہیں تو شیمپو کر لیں

Dr Batool Hair Serum For Growth

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Dr Batool Hair Serum For Growth and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Batool Hair Serum For Growth to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   4774 Views   |   05 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

بالوں کو لمبا اور خوبصورت بنانے والا سیرم.. اب گھنٹوں تیل نہ لگائیں بلکہ چاول کے پانی سے بننے والا ڈاکٹر بتول کا سیرم آزمائیں

بالوں کو لمبا اور خوبصورت بنانے والا سیرم.. اب گھنٹوں تیل نہ لگائیں بلکہ چاول کے پانی سے بننے والا ڈاکٹر بتول کا سیرم آزمائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بالوں کو لمبا اور خوبصورت بنانے والا سیرم.. اب گھنٹوں تیل نہ لگائیں بلکہ چاول کے پانی سے بننے والا ڈاکٹر بتول کا سیرم آزمائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔