بابا یہ بات کہنا بھول گئے اور ہمیشہ کے لئے چلے گئے.. بابر جنید نے جنید جمشید کے حادثے سے جڑے چونکا دینے والے حقائق بتا دیے

"میرے والد ہمیشہ یہی دعا کرتے تھے کہ انہیں شہادت نصیب ہو. وہ کہتے تھے کہ کچھ معاملات میرے اور اللہ کے درمیان ہیں میں اپنی برائیوں اور خطاؤں سے واقف ہوں اس لئے چاہتا ہوں کہ مجھے شہادت نصیب ہو"

یہ کہنا ہے مشہور سابق گلوکار ،معروف نعت خواں اور ممتاز عالم دین مرحوم جنید جمشید کے صاحبزادے بابر جنید کا جنھوں نے حال ہی میں نادر علی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اپنے والد کے آخری لمحات کا ذکر کیا.

بابر جنید نے انکشاف کیا کہ "ہمارے بابا کو اپنی ہر بات میں ماشاءاللہ اور انشاءاللہ کہنے کی عادت تھ لیکن انکے آخری وائس نوٹ میں انھوں نے کہا کہ "کراچی آؤں گا" یہ وہ لمحہ تھا جب انہوں نے انشاءاللہ کا لفظ نہیں کہا تھا.

بابر کی بات پر نادر علی نے کہا کہ شاید اللہ کی مرضی سے وہ ان شاء اللہ کہنا بھول گئے تھے کیونکہ انہیں اس کے بعد کبھی کراچی نہیں آنا تھا۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے بابر جنید نے بتایا کہ جب بابا کے جہاز کا حادثہ ہوا تو وہ گھر پر تھے. واضح رہے کہ جنید جمشید نے گلوکاری چھوڑنے کے بعد اپنی پوری زندگی دین کی تبلیغ میں گزاری. ان کا انتقال 2016 میں طیارے کے حادثے کے دوران ہوا.

Babar Junaid Oens Up About Junaid Jamshed Death

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Babar Junaid Oens Up About Junaid Jamshed Death and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Babar Junaid Oens Up About Junaid Jamshed Death to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1259 Views   |   18 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بابا یہ بات کہنا بھول گئے اور ہمیشہ کے لئے چلے گئے.. بابر جنید نے جنید جمشید کے حادثے سے جڑے چونکا دینے والے حقائق بتا دیے

بابا یہ بات کہنا بھول گئے اور ہمیشہ کے لئے چلے گئے.. بابر جنید نے جنید جمشید کے حادثے سے جڑے چونکا دینے والے حقائق بتا دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بابا یہ بات کہنا بھول گئے اور ہمیشہ کے لئے چلے گئے.. بابر جنید نے جنید جمشید کے حادثے سے جڑے چونکا دینے والے حقائق بتا دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔