گلے میں سانس اٹک گئی تھی، کلمہ پڑھا اور پھر ۔۔ بینا چوہدری کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا جب انہیں لگا کہ وہ دنیا سے جانے والی ہیں؟

ہر انسان کے ساتھ اس کی زندگی میں مشکلات آتی ہیں کوئی ہار مان جاتا ہے تو کوئی جم کر اس پریشانی کا مقابلہ کرتا ہے۔ انہی میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بینا چوہدری بھی ہیں جنہوں نے مشکل وقت کا مقابلہ کیا۔

اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی زندگی کا دل دہلا دینے واقعہ بیان کیا۔

been

بینا چوہدری نے بتایا کہ ان کی زندگی میں ایک وقت ایسا آیا جب وہ بہت بیمار رہنے لگی تھیں۔ ان پر کسی نے کالا جادو کروایا تھا جس کا اثر ان پر پانچ سال تک رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں کبھی بہت بیمار پڑ جاتی تھی کبھی ٹھیک ہوجاتی تھی اور یہ سلسلہ میرے ساتھ شروع سے ہی رہتا تھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ میرے مشکل وقت میں میری بیٹی نے میرا بہت ساتھ دیا۔ وہ راتوں کو میرے ساتھ سوئی مجھے بار بار اٹھ کر دیکھتی کہ کہیں میری طبعیت بہت خراب تو نہیں ہوگئی۔

اداکارہ نے زندگی و موت کی جنگ بھی لڑی۔ انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ رات کو سب سو رہے تھے اور میرے جسم نے حرکت کرنا چھوڑ دی تھی یہاں تک میری آواز بھی نہیں نکل رہی تھی۔

بینا چوہدری کا کہنا تھا کہ میرے گلے میں سانس اٹک گئی اور مجھے لگا کہ بس اب میں دنیا سے جارہی ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ میں مرنی والی ہوں یہ سوچ لیا تھا بس صرف میرا دماغ کام کررہا تھا۔

تب میں نے سوچا کہ اب کچھ نہیں ہوسکتا اب کلمہ پڑھ لیتی ہوں اور میں نے جیسی کلمہ پڑھا میری سانسیں بحال ہوگئیں اور میں نے خود کو پرسکون محسوس کیا۔

Beena Chaudhry K Sath Kia Mushkil Waqia Pesh Aya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beena Chaudhry K Sath Kia Mushkil Waqia Pesh Aya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beena Chaudhry K Sath Kia Mushkil Waqia Pesh Aya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   11600 Views   |   12 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گلے میں سانس اٹک گئی تھی، کلمہ پڑھا اور پھر ۔۔ بینا چوہدری کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا جب انہیں لگا کہ وہ دنیا سے جانے والی ہیں؟

گلے میں سانس اٹک گئی تھی، کلمہ پڑھا اور پھر ۔۔ بینا چوہدری کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا جب انہیں لگا کہ وہ دنیا سے جانے والی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گلے میں سانس اٹک گئی تھی، کلمہ پڑھا اور پھر ۔۔ بینا چوہدری کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا جب انہیں لگا کہ وہ دنیا سے جانے والی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔