بیٹے کی بات سن کر جائے نماز پر رو پڑا.. نعمان اعجاز کا زاویار نعمان کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف

"جب بیٹے نے اداکاری کے فیصلے کا بتایا تو میں جائے نماز پر بیٹھے بیٹھے ہی جذباتی ہو کر رو پڑا تھا"

یہ کہنا ہے سینئر اداکار نعمان اعجاز کا جنھوں نے حال ہی میں ایک ٹاک شو میں شوبز انڈسٹری کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ جب زویار نعمان نے شوبز میں آنے کا فیصلہ کیا تو وہ رونے لگے تھے.

نعمان اعجاز کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری میں نام اور پیسا کمانا آسان کام نہیں. یہ مشکل ترین فیلڈ ہے اس لیے میں چاہتا تھا کہ میرا بیٹا اس شعبے سے دور رہے. میں کبھی نہیں چاہتا تھا کہ میرا بیٹا اداکار بنے اور نہ ہی کبھی زاویار کو ایسی ترغیب دی اور نہ ہی اس کی ایسی تربیت کی۔

"میں خود ملنگ آدمی ہوں ہر طرح کام کرلیتا ہوں لیکن زویار ایسا نہیں ہے اس لیے میری خواہش تھی کہ وہ شوبز کے علاوہ کسی اور فیلڈ میں جائے. لیکن وہ پہلے ہی اداکاری کا فیصلہ کرچکا تھا.

Noman Ijaz Talking About Zavyar Noman Acting Career

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Noman Ijaz Talking About Zavyar Noman Acting Career and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Noman Ijaz Talking About Zavyar Noman Acting Career to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   16133 Views   |   30 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 July 2024)

بیٹے کی بات سن کر جائے نماز پر رو پڑا.. نعمان اعجاز کا زاویار نعمان کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف

بیٹے کی بات سن کر جائے نماز پر رو پڑا.. نعمان اعجاز کا زاویار نعمان کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے کی بات سن کر جائے نماز پر رو پڑا.. نعمان اعجاز کا زاویار نعمان کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔